
28/12/2023
عمران خان کا نظریہ حقیقی آزادی اس وقت ملک کے قریے قریے میں گونج رہا ہے اس لیے مافیا ان کے جیل سے باہر آنے سے خائف ہے کیونکہ اس کا مقصد حقیقی آزادی اپنے آخری مراحل میں ہے اسی لیے تحریک انصاف کیخلاف فسطائیت کی بدترین لہر جاری ہے۔