13/10/2024
اگر سماج کے وسیع حصوں میں ناانصافی پر مبنی جزبات ابھر رہے ہیں تو یہ اس امر کا واضح اشارہ ہے کہ سماج کی معاشی بنیادیں اپنی جگہ سے ہل چکی ہیں اور موجودہ صورتحال ترقی کے سفر میں رکاوٹ بن چکی ہے۔
(فریڈرک اینگلز)