Punjab Rang

Punjab Rang پنجاب رنگ آپکے اس پیج پر آپکو خوش آمدید کہتےہیں 03026260174

کرتار پور کی تازہ حالت زار
27/08/2025

کرتار پور کی تازہ حالت زار

26/08/2025

پنجاب رنگ
ٹیلنٹ ہے یار بندے میں کیا آواز پے

اگر آپ اپنا اپنا مکان بنائیں تو 3 منزلہ کنکریٹ کا مورچہ بنانے کی بجائے کسی گاؤں میں 2 کنال زمین پہ فقط 3 مرلہ سنگل سٹوری...
11/06/2025

اگر آپ اپنا اپنا مکان بنائیں تو 3 منزلہ کنکریٹ کا مورچہ بنانے کی بجائے کسی گاؤں میں 2 کنال زمین پہ فقط 3 مرلہ سنگل سٹوری کا چھوٹا سا گھر بنائیں اور باقی آس پاس صرف اور صرف فطرت ہو جس میں پھل، پھول، پودے، پرندے اور جانور ہوں

10/06/2025

اللہ کی قسم روح پاک ہو گی
میرے گھر آؤ جے آقا میرے گھر چاندنی ہووے
الحاج اختر بزمی صاحب

08/06/2025

محبت کی حد ہے یار

07/06/2025

انسان سے زیادہ جانور وفادار ہیں
ایک ویڈیو آپ کو سمجھا دے گی

29/05/2025

ان پرندوں نے ایک شخص کو زخمی پرندے کو کھانا کھلاتے دیکھا تو وہ سب زخمی ہونے کا بہانہ کرنے لگے😂

27/05/2025

ہاے پردیس
پاکستانی نوجوان "پیزا ڈلیوری بوائے" دبئی میں خوفناک حادثہ میں جاں بحق! چک 493 جی بی حسین پور ماموکانجن کا رہائشی 26 سالہ نوجوان کاشف جو دبئی میں بطور پیزا ڈیلیوری بوائے کام کر رہا تھا، گزشتہ رات ایک افسوسناک حادثے کا شکار ہو گیا۔

27/05/2025

نہ جانے اللہ پاک کو اسکی کون سی ادا پیاری لگی کہ جہاز کو واپسی لوٹ کر آنا پڑا ، اور کون کہتا معجزوں کا زمانہ اب نہیں رہا معجزے آج بھی ہوتے ہیں ☺️

لبيك اللهم لبيك 💕

زیر نظر تصویر لیبیا سے تعلق رکھنے والا "عامر" نامی شخص کی ہے

یہ شخص اس سال حج کی نیت سے عازم سفر ہوا تو ایئرپورٹ پہ نام میں (القذ اافی) ہونے کے سبب سیکورٹی کلیئرنس نہیں دیا گیا اور جہاز عامر کے بغیر ہی پرواز کر گیا
لیکن کچھ فنی خرابی کے سبب کچھ ہی دیر میں جہاز کو واپس اسی ایئرپورٹ پہ لینڈنگ کرنا پڑی تو ایک بار پھر عامر نے کوشش کی کہ وہ بھی حج بیت اللہ کے لیے جہاز میں سوار ہو مگر پائلٹ نے جہاز کے دروازے کھولنے سے انکار کر دیا اور ٹیکنیکل کلیرنس کے بعد جہاز ایک بار پھر پرواز کر گیا
لیکن ایک بار پھر فنی خرابی کے سبب واپس لینڈنگ کرنا پڑی
عامر نے اس بار پھر سفر کی کوشش کی مگر پھر انکار ہوا
اور جہاز پرواز کر گیا
لیکن تیسری بار پھر فنی خرابی کے باعث جہاز کو واپس لوٹنا پڑا
اس بار پائلٹ نے کہا کہ جب تک "عامر" جہاز میں سوار نہیں ہوتا وہ جہاز نہیں اڑائیں گے
اس بار عامر کو سیکورٹی کلیئرنس کے بعد جہاز کے مسافروں میں شامل کیا گیا اور جہاز بخیر وعافیت سعودیہ کے ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔

زیارت بیت اللہ الحرام کے لیے قبولیت اصل ہے

کچھ لوگ زمین پہ غیر معروف ہیں لیکن عرش پہ معروف و محبوب ہیں

#لبيك

Copied

16/05/2025

ایسی جادوئی آواز آپ حیران رہ جاو گے سن کر
شئیر لازمی کریں

پنجاب رنگ والو کیا ایسے خو بصورتی اور فائدہ نہیں مل سکتا تو آپ لوگ کیوں ایسا نہیں کرتے
29/04/2025

پنجاب رنگ
والو کیا ایسے خو بصورتی اور فائدہ نہیں مل سکتا
تو آپ لوگ کیوں ایسا نہیں کرتے

پنجاب کے خوبصورت رنگ
18/04/2025

پنجاب کے خوبصورت رنگ

Address

Abu Dhabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Rang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category