23/07/2025
ہری پور تھانہ ٹی آئی پی کی حدود میں موٹر سائیکل چور ایک بار پھر سرگرم آج نسیم ٹاؤن سیکٹر اے دن دہاڑے دو مشتبہ افراد نے کسی غریب کے گھر کے سامنے سے اس کی جمع پونجی سے لیا جانے والا موٹر سائیکل لاک توڑ کرفرار ہو گئے
ڈی پی او ہری پور سے مجرمان کی گرفتاری کا فوری مطالبہ