تن کے رکھو ان غریب کمزور پاکستانیوں کو ان غریبوں کی بہت بڑی غلطی یہ ہے اس ملک میں پیدا کیوں ہوئے ہیں
08/08/2025
بی آر ٹی میں سفر کرتے وقت احتیاط برتیں مزید تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں
07/08/2025
ماشاء اللہ
سپین غر میڈیکل ہسپتال صدہ میں موجود ڈاکٹر اشرف صاحب ضلع کرم کے لوگوں کیلئے ایک تخفہ ہے اللہ مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین🙏🙏🙏🙏🙏
06/08/2025
انڈیا کی ریاست اتراکھنڈ کے سیاحتی مقام دھرالی میں کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں آنے والے سیلاب نے تباہی مچا دی
05/08/2025
پاکستان کے دیگر شہروں کے طرح ضلع کرم میں بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کے رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ
05/08/2025
الحمدللہ ضلع خیبر میں مقامی عمائدین اور طالبان کے درمیان مزاکرات کامیاب
05/08/2025
وادی تیراہ: برقمبرخیل قبیلے کا قومی جرگہ، طالبان سے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ متوقع
وادی تیراہ کے علاقے برباغ میں برقمبرخیل قبیلے کا ایک اہم قومی جرگہ منعقد ہونے جا رہا ہے، جس میں عوام کی بڑی تعداد شریک ہو چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق، تھوڑی دیر بعد تحریک طالبان کے نمائندوں کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ شروع کیا جائے گا۔
مقامی عمائدین، مشران اور قبائلی زعماء کی شرکت جرگے کی اہمیت کو مزید بڑھا رہی ہے، جبکہ سیکیورٹی صورتحال پر بھی گہری نظر رکھی جا رہی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات کا مقصد پائیدار امن کے لیے فریقین کے درمیان مفاہمت کی راہ ہموار کرنا ہے۔
04/08/2025
ماشاءاللہ سپین غر میڈیکل ہسپتال پر عوام کا اعتماد دن بدن بڑھتا جارہا ہے
اللہ مزید اس ہسپتال کو لوگوں کے خدمت کرنے کے توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین🙏🙏🙏
02/08/2025
باجوڑ امن جرگہ
اللہ کرے کہ یہ جرگہ کامیاب ہو تاکہ لوگ امن کے ساتھ زندگی جی سکیں
01/08/2025
شورکو روڈ پر غیر قانونی طور پر کام کو روکا جائے۔۔
اس نازک صورتحال میں ایسے اقدامات کرنے والے ضلع کے کھلے دشمن ہے
01/08/2025
ماشاءاللہ آئی سرجن ڈاکٹر محمد اشرف صاحب اپنے علاقے کے لوگوں کی خاطر اب صرف اتوار کے بجائے
جمعہ ، ہفتہ ، اتوار اور پیر کے دن سپین غر میڈیکل ہسپتال صدہ میں موجود ہوگا
Contact📞📞 03009818555,03041000353
27/07/2025
خیبر پختونخوا حکومت کا تیراہ واقعے پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار، جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کے ساتھ مکمل ہمدردی، علی امین گنڈاپور
2. قبائلی مشران اور عوامی نمائندوں پر مشتمل جرگہ پشاور طلب کیا ہے تاکہ مقامی جذبات و تحفظات کو سنا جا سکے، علی امین گنڈاپور
3. ضلعی انتظامیہ اور اداروں کو عوامی رابطے مضبوط بنانے اور نظم و ضبط برقرار رکھنے کی ہدایت، علی امین گنڈاپور
4. جاں بحق افراد کے لیے 1 کروڑ اور زخمیوں کے لیے 25 لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان، علی امین گنڈاپور
5. خیبر پختونخوا حکومت پائیدار امن، عوامی تحفظ اور باہمی احترام کے فروغ کے لیے پرعزم ہے، علی امین گنڈاپور
6. آل پارٹیز کانفرنس میں اِنہی واقعات اور معاملات کو حل کرنے پر سنجیدگی سے غور کرکے تجاویز مرتب کی گئی تھیں، علی امین گنڈاپور
7. قبائلی عمائدین اور مشران کے جرگوں کا سلسلہ ڈویژنل اور پھر صوبائی سطح پر آنے والے ہفتے سے شروع ہوجائے گا۔ علی امین گنڈاپور
Be the first to know and let us send you an email when DA Kurrmi khabar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.