APEX News Astore

APEX News Astore Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from APEX News Astore, Media/News Company, Gilgit.

Apex News is a digital media agency dedicated to delivering current updates, cultural insights, and articles from GB
Our mission is to keep you informed about the latest happenings and vibrant cultural narratives in the region through our engaging content

01/06/2025

اگر ایٹم بم نہ بنتا تو نواز شریف کیا پھوڑتا؟؟

جو حق پر کھڑا ہوتا ہے وہ ہارتا نہیں ہے۔ اللہ تعالٰی کا قرآن پاک میں فرمان ہے کہ: "میں کسی ایسی قوم کو تباہ نہیں کرتا جو ...
31/05/2025

جو حق پر کھڑا ہوتا ہے وہ ہارتا نہیں ہے۔ اللہ تعالٰی کا قرآن پاک میں فرمان ہے کہ: "میں کسی ایسی قوم کو تباہ نہیں کرتا جو حق سچ پر کھڑی ہوتی ہے۔" حضرت علیؓ کا قول ہے کہ: "کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ناانصافی کا نہیں-" جھوٹا اور دھوکے باز خود بخود بے نقاب ہو جاتا ہے۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَدانیال سیف، شہید سیف الرحمن کا جواں سالہ بیٹا،کینسر جسیی خطرناک بیماری میں مبت...
26/05/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
دانیال سیف، شہید سیف الرحمن کا جواں سالہ بیٹا،کینسر جسیی خطرناک بیماری میں مبتلا، طویل علالت کےبعد آج دارفانی سے کُوچ کرگۓ، اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرماٸیں،اور پسماندگان کو صبرجمیل عطا کرے۔آمین

26/05/2025

19/04/2025

اے وی آر کی تازہ ترین صورتحال

مُشکن اور رام گھاٹ کے مقامات پر بلاک روڈ سے رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں اور سڑک اب ٹریفک کے لیے کھلی ہے۔ تاہم، شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث اے وی آر میں کسی بھی وقت دوبارہ بلاک ہونے کا خدشہ موجود ہے۔
ڈی سی اسٹور

19/04/2025

انتہائی افسوس واقعہ

سب ڈویژن جگلوٹ کے گاؤں پیدان میں شدید بارش کے باعث عمارت کی دیوار گرنے سے تقریباً 8 سال کی دو کمسن بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔
ابتدائی رپورٹ کے مطابق دونوں لڑکیاں پیدان داس جگلوٹ کے رہائشی تھے جو کہ شدید بارش کی وجہ سے گرنے والی دیوار کے نیچے آگئیں۔
زخمی لڑکیوں کو ابتدائی علاج کے بعد جگلوٹ اسپتال سے ایس ایس جی اسپتال لایا گیا۔
تاہم یہ زخمی لڑکیاں زندہ نہ بچ سکیں اور دیوار گرنے کے حادثے میں جاں بحق ہو گئیں۔
اسسٹنٹ کمشنر جگلوٹ ہاسپٹل میں موجود تھے اور لواحقین کی معاونت کر رہے تھے ۔
جگلوٹ ہسپتال کی ایمبولینس میں میتوں کو گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔

19/04/2025

شاہراہ بلتستان چار مقامات پر لینڈ سلائڈنگ سے بند،
شدید بارشیں جاری مسافر حضرات سفر سے اجتناب
کریں

12/04/2025

اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے اللہ تعالیٰ رحم والا معاملہ فرمائے

apex news

12/04/2025

𝐀𝐍𝐍𝐎𝐔𝐍𝐂𝐄𝐌𝐄𝐍𝐓

Election Commission of Gilgit Baltistan

Candidates who have appeared in the objective test conducted by the Education Testing Council (ETC). Higher Education Commission (HEC) Islamabad, for various vacant posts advertised in the Election Commission of Gilgit Baltistan are hereby informed that the Education Testing Council (ETC) has announced the schedule for the Subjective Test against various posts as per the following timeline:

𝐈𝐌𝐏𝐎𝐑𝐓𝐀𝐍𝐓 𝐈𝐍𝐒𝐓𝐑𝐔𝐂𝐓𝐈𝐎𝐍

1. All those candidates who appeared in the objective test shall be eligible to appear in the subjective test for the respective posts.

2. The Subjective Test will be held at the erstwhile/previous examination centers as per the given schedule.

3. Candidates must bring their original CNICs and Roll No. Slip/Admit Card to the examination centers.

Thanks.

12/04/2025
12/04/2025

گلگت بلتستان کے نوجوانو، خصوصاً گریجویٹس سے گزارش ہے کہ وہ اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کے خلاف آواز ضرور بلند کریں۔ اگر آپ کو سرکاری ملازمتوں کی بندر بانٹ، اقربا پروری، غیر شفاف اقدامات یا دیگر کسی بھی قسم کے تحفظات ہیں، تو بلا جھجک شکایات سیل میں اپنی شکایات درج کرائیں۔ خاموش رہنا ناانصافی کو مضبوط کرتا ہے

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APEX News Astore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share