ورانہ حو ورانہ دو

ورانہ حو ورانہ دو Pakistan Society

23/10/2025

بحت علی خان کی والدہ ماجدہ وفات پاگئی ہے جس کی نماز جنازہ کل صبح 09:00 بجے ورانہ موسکان میں ادا کی جائے اللہ تعالیٰ مغفرت عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین

23/10/2025

،

23/10/2025
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ محمد سہیل آفریدی صاحب کو کرک کی سرزمین پر خوش آمدید کہتے ہیں منجانب: پاکستان تحریک انصاف ویلیج ...
23/10/2025

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ محمد سہیل آفریدی صاحب کو کرک کی سرزمین پر خوش آمدید کہتے ہیں
منجانب: پاکستان تحریک انصاف ویلیج کونسل ورانہ میر حسن خیل

12/10/2025

.

یہ طوطا صبح سے کہی گم ہو گیا ہے جس کسی نے دیکھا ہو تو ذیل نمبر پر رابطہ کریں شکریہ حامد ورانہ دالی خیل 03042121244034746...
08/10/2025

یہ طوطا صبح سے کہی گم ہو گیا ہے جس کسی نے دیکھا ہو تو ذیل نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
حامد ورانہ دالی خیل
03042121244
03474643133

05/10/2025

سرح رنگ کی بکری سر پر سفید نشان تین دن سے کہی گم ہوگئی ہے جس کسی نظر آئے تو ذیل نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
ابرار ورانہ میر حسن خیل
0348 9370280

یہ گائے تین دن سے کہی گم ہوگئی ہے جس کسی کو نظر آئے تو ذیل نمبر پر رابطہ کریں شکریہ فدا ورانہ میر حسن خیل فون نمبر 03449...
03/10/2025

یہ گائے تین دن سے کہی گم ہوگئی ہے جس کسی کو نظر آئے تو ذیل نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
فدا ورانہ میر حسن خیل
فون نمبر 03449791800

Address

Al Karak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ورانہ حو ورانہ دو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share