Siddique Ahmed Sadaq

Siddique Ahmed Sadaq Siddique Ahmed Sadaq (Official)
Digital Creator

07/12/2024
عوام دشمن ہر دستور نامنظور، نامنظور 👎
04/12/2024

عوام دشمن ہر دستور
نامنظور، نامنظور 👎

04/12/2024


24/08/2024

انتظامیہ کوٹلی ذمہ داری کا مظاہرے کرے اور معاملات کو حل کرے۔ مذاکرات میں کئے گئے وعدے پورے کئے جائیں۔

زور کے سامنے کمزور، تو کمزور پہ زور
عادلِ شہر ترے عدل کے معیار پہ تُھو

08/06/2024

اللہ پاک نے انسان کو عقل و شعور سے نوازا ہے جس سے انسان صحیح اور غلط کی پہچان کر سکتا ہے۔ جب کسی بیماری کے سبب انسان کی ...
29/05/2024

اللہ پاک نے انسان کو عقل و شعور سے نوازا ہے جس سے انسان صحیح اور غلط کی پہچان کر سکتا ہے۔ جب کسی بیماری کے سبب انسان کی عقل کام کرنا چھوڑ دیتی ہے تو وہ اچھے بُرے کی تمیز کھو دیتا ہے۔پاگل پن ایک ایسی نفسیاتی بیماری ہے جس میں انسان کی عقل زائل ہو جاتی ہے۔حقیقت سے اس کا تعلق منقطع ہوجاتا ہے۔بنی نوع انسان کو متاثر کرنے والی یہ سب سے بُری بیماری ہے۔ پاگل پن کا مریض جس اذیت سے گزرتا ہے وہ شاید کینسر کی بیماری سے بھی بڑھ کر ہے۔مریض کےساتھ ساتھ اس کے گھر کے افراد بھی اس بیماری کا صدمہ جھیلتے ہیں۔لہٰذا یہ بہت ضروری ہے کہ پاگل پن کے مریضوں کا بَروقت ڈاکٹر سے چیک اپ کروایا جائے۔ نفسیاتی مرض ہو یا کوئی اور وجہ،پاگل پن کا علاج کافی حد تک ممکن ہے۔

اللہ پاک نے انسان کو عقل و شعور سے نوازا ہے جس سے انسان صحیح اور غلط کی پہچان کر سکتا ہے۔ جب کسی بیماری کے سبب انسان کی ...
29/05/2024

اللہ پاک نے انسان کو عقل و شعور سے نوازا ہے جس سے انسان صحیح اور غلط کی پہچان کر سکتا ہے۔ جب کسی بیماری کے سبب انسان کی عقل کام کرنا چھوڑ دیتی ہے تو وہ اچھے بُرے کی تمیز کھو دیتا ہے۔پاگل پن ایک ایسی نفسیاتی بیماری ہے جس میں انسان کی عقل زائل ہو جاتی ہے۔حقیقت سے اس کا تعلق منقطع ہوجاتا ہے۔بنی نوع انسان کو متاثر کرنے والی یہ سب سے بُری بیماری ہے۔ پاگل پن کا مریض جس اذیت سے گزرتا ہے وہ شاید کینسر کی بیماری سے بھی بڑھ کر ہے۔مریض کےساتھ ساتھ اس کے گھر کے افراد بھی اس بیماری کا صدمہ جھیلتے ہیں۔لہٰذا یہ بہت ضروری ہے کہ پاگل پن کے مریضوں کا بَروقت ڈاکٹر سے چیک اپ کروایا جائے۔ نفسیاتی مرض ہو یا کوئی اور وجہ،پاگل پن کا علاج کافی حد تک ممکن ہے۔علاج کروانے میں جس قدر تاخیر کی جائے گی پاگل پَن اسی قدر اپنی جڑیں مضبوط کرتا جائے گا اور پھر علاج میں خاطر خواہ کامیابی نہیں ہوگی۔ذہن پر ماحول کا اثر بھی ہوتا ہے اس میں والدین کی تربیت، بچپن اور اسکول میں گزرا وقت،لڑائی جھگڑے،جنسی جسمانی زیادتی اور نشہ شامل ہیں۔ذہنی امراض جسمانی امراض کی طرح ہوتے ہیں جن کا علاج بھی اتنا ہی ضروری ہوتا ہے جتنا کہ جسمانی بیماری کا۔ہمارے معاشرے میں ذہنی تکالیف کو سرے سے امراض سمجھا ہی نہیں جاتا۔ذہنی بیماریوں کو ہم پاگل پن کہہ کر ہنسی میں اڑا دیتے ہیں جبکہ ان کے اثرات بہت ہی سنگین ہوتے ہیں۔لاپرواہی یا بدنامی کے ڈر سے بہت سے لوگ علاج سے محروم رہ جاتے ہیں۔ڈاکٹر فیصل رشید خان کے مطابق ذہنی امراض کی 50 فیصد وجہ اندرونی ہوتی ہے اور 50 فیصد وجہ ماحول ہوتا ہے۔اندرونی امراض میں موروثی وجہ بڑی ہے جو خاندان سےمنتقل ہوتی ہیں۔

Address

Abu Dhabi

Telephone

+971553462575

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siddique Ahmed Sadaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Siddique Ahmed Sadaq:

Share