Mardan News

Mardan News Mardan News Official is a digital news platform committed to delivering accurate, timely, and responsible journalism.

Our mission is to inform the public with transparency and integrity while following Facebook Community Standards. Mardan News Your Trusted Source for Authentic News

Welcome to Mardan News, the most reliable and up-to-date news platform bringing you the latest happenings from Mardan, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan, and beyond. Who We Are:
Mardan News is a leading digital news platform committed to delivering accurate, unbiased, and timely news to keep you informed. Our team of dedicated journalists and reporters works tirelessly to bring you breaking news, local updates, political developments, social issues, and much more. What We Cover:
✔ Latest News & Updates Stay ahead with real-time coverage.
✔ Local & National News Breaking news from Mardan, Khyber Pakhtunkhwa, and across Pakistan.
✔ Politics & Current Affairs Stay informed about important political events and developments.
✔ Crime & Law Enforcement Bringing you the latest crime reports and law enforcement updates.
✔ Social Issues & Awareness Raising awareness on key societal concerns.
✔ Business & Economy Get insights into local and national economic affairs.
✔ Entertainment & Sports Stay updated with the latest trends and events.
✔ Public Awareness & Alerts Essential updates, weather reports, and emergency alerts. Why Follow Us?
🔹 Unbiased and factual news coverage.
🔹 Fastest updates on breaking news and major events.
🔹 Trusted by thousands of people in Mardan and beyond.
🔹 Dedicated team working 24/7 to keep you informed.
🔹 Authentic news with verified sources.

📌 Follow us to stay updated!
📢 Your Voice, Your News, Your Mardan!

19/09/2026

پشاور شہر میں کچھ نقاب پوش نوجوان وزیر اعلی سہیل آفریدی، سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق خاتون اول بشری بی بی کا فلیکس پھاڑ کر غصہ نکال رہے ہیں۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

19/09/2026

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک سپاہی پولیس والا پیچھے سے اگے آکر دشمنوں کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لیے صف اول میں کھڑا ہوتا ہے صحیح مجاہدین ایسے ہوتے ہیں اور ہمیں فخر ہے ایسے نوجوانوں پر

19/09/2026

#مردان ۔۔ میرٹ پر دباؤ یا قانون کی حکمرانی۔۔۔؟
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مردان کے شعبہ کمپیوٹر سائنس کے چیئرمین ایسوسی ایٹ پروفیسر انعام شمسیر کے حوالے سے ایک ت ش ویش ناک واقعہ سامنے آیا ہے۔۔۔۔۔
ذرائع کے مطابق بعض افراد نے مبینہ طور پر میرٹ لسٹ سے باہر ایک امیدوار کو داخلہ دینے کے لیے پروفیسر انعام شمسیر پر دباؤ ڈالا۔ مبینہ طور پر انکار پر اساتذہ کو دھ م ک یاں دی گئیں اور پروفیسر انعام شمسیر پر ح م لے کی کوشش بھی کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کے وقت شعبہ کمپیوٹر سائنس کے دفتر میں موجود چند طلبہ نے مداخلت کرتے ہوئے صورتحال کو مزید کشیدہ ہونے سے روکا۔گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مردان کے سرکاری داخلہ قواعد کے مطابق داخلے مقررہ قواعد و ضوابط کے تحت کیے جاتے ہیں۔
اگر یہ الزامات درست ثابت ہوتے ہیں تو یہ صرف ایک استاد کو دھ م ک انے کا معاملہ نہیں بلکہ تعلیمی اداروں میں میرٹ، قانون اور اساتذہ کے وقار کے لیے بھی ایک سنجیدہ سوال ہے۔خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی اور میرٹ کی بات کرنے والی حکومت سے ہمارا سوال ہے کہ اگر تعلیم، میرٹ اور قانون کی بالادستی واقعی حکومتی ترجیحات ہیں تو اس کا عملی آغاز مردان پوسٹ گریجویٹ کالج جیسے تعلیمی اداروں سے کیوں نہ کیا جائے۔۔؟
جو اساتذہ قلم کے ذریعے ہمارے بچوں کو علم، شعور اور مستقبل دے رہے ہیں انہیں کسی بھی قسم کے سیاسی یا غیرقانونی دباؤ سے محفوظ رکھنا ریاست اور انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔ہم کسی سیاسی جماعت یا تنظیم کے خلاف نہیں بلکہ میرٹ، قانون اور تعلیمی اداروں کے وقار کے حق میں ہیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس افسوس ناک واقعے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کی جائیں۔ ویڈیو میں موجود شرپسند افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔ داخلہ عمل کو مکمل طور پر میرٹ اور مقررہ قواعد کے مطابق یقینی بنایا جائے۔ اساتذہ کو سیاسی یا بااثر افراد کے دباؤ سے تحفظ فراہم کیا جائے۔
اب نظریں مردان پولیس، ضلعی انتظامیہ، مردان کے منتخب نمائندوں، وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا اور محکمۂ اعلیٰ تعلیم پر ہیں کہ وہ اس معاملے میں قانون اور میرٹ کی بالادستی کو کیسے یقینی بناتے ہیں۔
آواز نیوز ۔۔۔۔

18/09/2026

کوہاٹ پولیس لائن کے متصل مسجد میں دھماکا. متعدد افراد شہید اور زخمی

نوٹ - آج 17 ستمبر ہے جبکہ بینک کی مہر 18 ستمبر کی لگی ہوئی ہےیعنی ٹائم مشین میں گھس کر آنے والے کل میں اخراجات جمع کروا ...
17/09/2026

نوٹ - آج 17 ستمبر ہے جبکہ بینک کی مہر 18 ستمبر کی لگی ہوئی ہے
یعنی ٹائم مشین میں گھس کر آنے والے کل میں اخراجات جمع کروا کر آدمی آج میں واپس آگیا ہے

ایسا ٹیلنٹ صرف شریف خاندان میں ہے ۔

17/09/2026

Share if you Agree
مریم نواز کے مطابق پشتون دھشت گرد ہے اور ساری دھشت گرد خیبر پختونخوا میں چھپے ہوئے ہیں۔

17/09/2026

ایس ایس پی اسلام آباد کی گاڑی سہیل آفریدی کی گاڑی سے ٹکرا گئی ‏وزیراعلٰی سہیل آفریری نے قافلہ رکوا دیا گاڑی کی چھت پر چڑھ گئے

17/09/2026

وزیراعلی سہیل آفریدی کے قافلے کے راولپنڈی پہنچنے پر پولیس کی بکتر بند گاڑیاں بھی پہنچی ہوئی ہیں۔ اس وقت ملک بدترین مارشل لاء سے گزر رہا ہے جہاں پرامن سیاسی سرگرمیوں پر کارکنان کے ساتھ دہشتگردوں والا سلوک کیا جاتا ہے

16/09/2026

ڈانس پارٹی پر ریگی پولیس کا چھاپہ، 24 ملزمان گرفتار

تھانہ ریگی پولیس نے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث 24 ملزمان کو گرفتار کرکے غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج مزید قانونی کارروائی جاری.

🚨 🇸🇦🇾🇪ہمارا مقدس شہر مکہ مکرمہ پر حملے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، سعودی عرب اپنی شکست کو چھپانے کے لیے مسلمانوں سے جھوٹ بول...
16/09/2026

🚨 🇸🇦🇾🇪
ہمارا مقدس شہر مکہ مکرمہ پر حملے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، سعودی عرب اپنی شکست کو چھپانے کے لیے مسلمانوں سے جھوٹ بول رہا ہے
یمنی فوج کے ترجمان یحییٰ سریع کا سرکاری بیان
جبکہ دوسری طرف سعودی عرب کی سول ڈیفنس نے مکہ مکرمہ کے ساتھ جدہ اور طائف کے لیے پہلی مرتبہ ’’ممکنہ خطرے‘‘ (ہنگامی صورتحال) کے الرٹس جاری کیے۔تاہم اس وقت تک مکہ مکرمہ میں کسی قسم کے نقصان، فضائی خطرے، حملے، میزائل یا ڈرون کے گرنے، جانی نقصان یا دیگر نقصانات کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
صرف اور صرف سادہ لوح مسلمانوں کو بیوقوف بنانے کے لیئے ہمارا میڈیا اور ریال خور مولوی ایسی باتیں پھیلا رہے ہیں ۔

Address

Abu Dhabi UAE
Abu Dhabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share