Baka Khel Express

Baka Khel Express Enjoy My Work😁

وخت ڈیر زر تیریژی
07/09/2025

وخت ڈیر زر تیریژی

05/09/2025

بنوں سے پشاور اگر آپ موٹر کار میں جاتے ہے تو ایک طرف سے آپ کو 270 روپے کا ٹول ٹیکس دینا ہے، پھر سوچو ، پیک آپ، ٹرک وغیرہ پہ کتنا ٹیکس آتا ہوگا۔
یہ ٹیکس اس لئے لیا جاتا ہے کہ روڈ کی مرمت کی جاسکے۔
اب جیسے کہ آپ سب کو پتہ ہے کہ ہفتہ پہلے زلزلہ آیا تھا جس کی وجہ سے بانڈہ داود شاہ کرک(بنوں ٹو پشاور پرانا روڈ) پہ پہاڑ سے پتر گرگئے ہیں(لینڈ/ہیل سلائڈ) اور ابھی تک روڈ میں پڑے ہوئے ہیں ، مسافروں کو شدید تکلیف ہیں حطہ کہ جان لیواں ایکسیڈنٹ کا بھی خطرہ ہے۔
اتھارٹیز سے گزارش ہے کہ روڈ کو ان پتھروں صاف کیا جائے۔
ویڈیوں کو شئر ضرور کجیئے گا۔

27/08/2025

قوم تاج ہوٹل پہنچ جائے۔
ملک گل باز خان

27/08/2025

8 بجے منڈی بکاخیل پہنچ جائے۔تفصیل ویڈیو میں

الله تعالیٰ فرماتاہے :اِنَّ الَّذِيْنَ يُحِبُّوْنَ اَنْ تَشِيْعَ الْفَاحِشَةُ فِي الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَهُمْ عَذَابٌ اَ...
25/08/2025

الله تعالیٰ فرماتاہے :
اِنَّ الَّذِيْنَ يُحِبُّوْنَ اَنْ تَشِيْعَ الْفَاحِشَةُ فِي الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَهُمْ عَذَابٌ اَلِيْمٌ ۙ فِي الدُّنْيَا وَالْاٰخِرَةِ ۭ وَاللّٰهُ يَعْلَمُ وَاَنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ

بے شک جو لوگ چاہتے ہیں کہ اہل ایمان میں بےحیائی کا چرچا ہو ‘ ان کے لیے دنیا اور آخرت میں درد ناک عذاب ہے اور اللہ خوب جانتا ہے اور تم نہیں جانتے

دا فسبوک فلاسفرو.دا ساڑے.  سرجی چہ کلہ ھم دا قام قامی جرگہ وی لیا ستڑئے ستیمنے وی بیا پہ ھر میدون کے حاضر وی..خالی فسبوک...
24/08/2025

دا فسبوک فلاسفرو.
دا ساڑے.

سرجی چہ کلہ ھم دا قام قامی جرگہ وی لیا ستڑئے ستیمنے وی بیا پہ ھر میدون کے حاضر وی..
خالی فسبوک راسے ندے محدود پہ میدان والاڑ وی ھمیشہ لکہ دا غر..... نہ پروٹوکول نہ کرسی بلکہ پہ زمکہ ناست وی خو دا قام مبارزہ تہ ھرواخت حاضر وی...
سرجی دے الللہ راتہ ژوندے لری...

بارہ اگست سے لے کر آج بائیس اگست تک، ✨ زین اللہ اور عطا اللہ، نے اپنی ذاتی مصروفیات ترک کر کے دن رات قوم کے مشران و نوجو...
22/08/2025

بارہ اگست سے لے کر آج بائیس اگست تک، ✨
زین اللہ اور عطا اللہ، نے اپنی ذاتی مصروفیات ترک کر کے دن رات قوم کے مشران و نوجوانان کی خدمت کی ہے، جو یقیناً داد اور شاباش کے قابل ہے۔ 👏🔥

صبح چھ بجے سے لے کر رات کے دو تین بجے تک یہ دونوں 💪 تھکے بغیر قوم کے لیے سرگرم رہے۔ یہ صرف محنت نہیں بلکہ خلوص اور قربانی کی اعلیٰ مثال ہے۔ 🌹

ایسے لوگوں کو ضرور سامنے جا کر شاباش دینی چاہیے 👍 تاکہ انہیں یہ یقین ہو کہ قوم ان کی قربانیوں کو دیکھ رہی ہے اور قدر کر رہی ہے۔ 💯
#بکاخیل ایکسپریس
💭

بخمال وو ملک مستالی خان تہ iphone 16 pro max  اعلان وکہ 🔥
21/08/2025

بخمال وو ملک مستالی خان تہ iphone 16 pro max اعلان وکہ 🔥

پہ خاتو ئے سابو 🖐️ ➕ ✌️ دی
21/08/2025

پہ خاتو ئے سابو 🖐️ ➕ ✌️ دی

19/08/2025

مشر ملک قادر خان ❤️🔥🔥🔥

23/05/2025

نور مل بکاخیل سرہ وو ہر قسم ځناور(دے عید ول) میلاویژی۔

کسان کونسلر حاجی نور نواز خان نے گاؤں والوں میں تقریباً ایک ہزار زیتون کے پودے تقسیم کئے۔ پودے🌲 لگانا ویسے بھی ثواب کا ک...
23/05/2025

کسان کونسلر حاجی نور نواز خان نے گاؤں والوں میں تقریباً ایک ہزار زیتون کے پودے تقسیم کئے۔
پودے🌲 لگانا ویسے بھی ثواب کا کام ہے ،مگر ایسے پودے جن سے انسان ،چرند پرند اور جانور سب کو فایدہ ہوں، یقیناً بہت ہی نیک اور ثواب کا کام ہے۔ اللہ تعالیٰ حاجی کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ۔

Address

Abu Dhabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baka Khel Express posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share