News of Swat

News of Swat News Of Swat is a local news source of swat valley, an administrative district of Khyber Pukhtunkhwa province of Pakistan.

we strive to provide latest news to our viewers we also working for the development of swat valley and its people.

پردیس ظھران د کبددی نہ پس بہ دہ سہ نمبر ئی
14/07/2025

پردیس ظھران د کب
ددی نہ پس بہ دہ سہ نمبر ئی

👈👈 نیوز آف سوات پر پوسٹ وائرل ہونے پر تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن بریکوٹ کی جانب سے بریکوٹ بائی پاس پر واقع شمشان گھاٹ پر ...
13/07/2025

👈👈 نیوز آف سوات پر پوسٹ وائرل ہونے پر
تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن بریکوٹ کی جانب سے بریکوٹ بائی پاس پر واقع شمشان گھاٹ پر بورڈ لگا دیا گیا ہے۔ اس جگہ پر سکھ برادری کے آخری رسومات ادا کی جاتی ہیں۔ یاد رہے کہ کئی دنوں پہلے سیاحوں نے انجانے میں یہاں نماز پڑھی تھی۔

دہ کوم زائے دے
12/07/2025

دہ کوم زائے دے

11/07/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون !!
قدیر خان (یوتھ کونسلر مانیار) ولد شام باچا جو کہ 07/07/2025 بروز پیر کو رات سعودی عرب میں ایک حادثے میں شدید زخمی ہوکر بعد ازاں انتقال کرگئے تھے ۔ مرحوم گران باچا، روشن باچا اور محمد یار کے بتھیجے تھے جبکہ ظاہر شاہ ماما محلہ کوزپلو کے نواسے اور راشد ، نثار ، اسرار اور عابد کے بھانجے تھے۔
مرحوم کی جسد خاکی آج 11 جولائی 2025 بروز جمعہ کو آبائی وطن پہنچ گئی ہے اور نماز جنازہ و تدفین آج دوپہر 2 بجے کو بنڈ گراؤنڈ میں ادا کی گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور پسماندگان کو صبر و جمیل عطاء فرمایے۔
آمین

11/07/2025
11/07/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون !!
قدیر خان (یوتھ کونسلر مانیار) ولد شام باچا جو کہ 07/07/2025 بروز پیر کو رات سعودی عرب میں ایک حادثے میں شدید زخمی ہوکر بعد ازاں انتقال کرگئے تھے ۔ مرحوم گران باچا، روشن باچا اور محمد یار کے بتھیجے تھے جبکہ ظاہر شاہ ماما محلہ کوزپلو کے نواسے اور راشد ، نثار ، اسرار اور عابد کے بھانجے تھے۔
مرحوم کی جسد خاکی آج 11 جولائی 2025 بروز جمعہ کو آبائی وطن پہنچ گئی ہے اور نماز جنازہ و تدفین آج دوپہر 2 بجے کو بنڈ گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی جبکہ فاتحہ خوانی محلہ رفیق اباد میں مسجد رفیق اباد کشالہ مانیار میں ہوگی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور پسماندگان کو صبر و جمیل عطاء فرمایے۔
آمین ثمہ آمین
شکریہ !!

ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خانڈیرہ: پہاڑپور کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون سمیت 5 افراد جانبحق ریسکیو 1122 کا بروقت رسپانسڈیرہ...
10/07/2025

ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ: پہاڑپور کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون سمیت 5 افراد جانبحق ریسکیو 1122 کا بروقت رسپانس

ڈیرہ اسماعیل خان: تحصیل پہاڑپور میں چشمہ روڈ پر کڑی خیسور کے قریب جی ایل آئی کار اور ہینو ٹرک کے درمیان افسوسناک تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت پانچ افراد موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر فصیح اللہ کی نگرانی میں فوری رسپانس دیا۔
ریسکیو آپریشن میں دو ایمبولینسز اور ایک ریکوری وہیکل کے ذریعے امدادی کارروائی کی گئی۔ ریسکیو ٹیموں نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام جانبحق افراد کو گاڑی سے نکال کر پہاڑپور ہسپتال منتقل کیا۔

جانبحق افراد کی شناخت درج ذیل ہے:
رودہ منیر بنت منیر خان
محمد معتصم ولد منیر خان
محمد طلحہٰ ولد منیر خان
(تینوں کا تعلق ظفر آباد کالونی ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے اور آپس میں بہن بھائی ہیں)
وسیم اللہ ولد قیوم خان (ڈرائیور)
مزمل ولد نامعلوم رشتہ دار (ساکن بنوں)

ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان حادثے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہے اور شہریوں سے اپیل کرتا ہے کہ دورانِ ڈرائیونگ احتیاطی تدابیر اختیار کریں تاکہ قیمتی جانوں کا ضیاع روکا جا سکے۔

خانان بہ بیا سرہ خانان شی پکی بہ توی شی دہ رامبیل چامبیل گلونہ
08/07/2025

خانان بہ بیا سرہ خانان شی
پکی بہ توی شی دہ رامبیل چامبیل گلونہ

ٹریفک وارڈن پولیس سوات کے جوانوں نے  گمشدہ پرس جس میں قیمتی کاغذات اور تقریباً ایک لاکھ روپے نقد موجود تھے اصل مالک کو ح...
07/07/2025

ٹریفک وارڈن پولیس سوات کے جوانوں نے گمشدہ پرس جس میں قیمتی کاغذات اور تقریباً ایک لاکھ روپے نقد موجود تھے اصل مالک کو حوالہ کیا۔

رائیڈر عمران جو کہ مین جی ٹی رحیم آباد میں ڈیوٹی پر تعینات تھا۔ ان کو ایک پرس روڈ پر پڑا ملا جس میں قیمتی کاغذات اور ایک لاکھ روپے نقد موجود تھے۔
ٹریفک وارڈن پولیس سوات کے حکام نے اصل مالک کو ڈھونڈا اور ٹریفک ہیڈکوارٹر رحیم آباد میں انہیں ان کا پرس حوالہ کیا جس پر انہوں نے سوات ٹریفک وارڈن پولیس کا شکریہ ادا کیا اور ڈھیر ساری دعائیں دی۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News of Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News of Swat:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

NK Swat News

like our page for daily update of swat