Naqeeb In Dubai

Naqeeb In Dubai I’m Professional Traveler Please Follow my Page.

13/06/2026

پارٹ 2 کے لیے 15 دن انتظار کرو، مزہ آنے والا ہے!
😎🔥
Part 2 drops in 15 days — stay tuned!

10/06/2026

غریب آدمی کے لیے بہترین 100 روپے والا بزنس آئیڈیا | Low Investment Business Idea – Just Rs. 100 to Start

10/06/2026

السلام علیکم دوستو، یہ میرا بیٹا ہے۔ پیدائش سے اس کے دائیں ہاتھ میں ایک فرق موجود ہے اور اس کی انگلیاں آپس میں جڑی ہوئی ہیں، جس کی وجہ سے یہ ہاتھ عام بچوں کی طرح کام نہیں کرتا۔ لیکن الحمدللہ، وہ بہت بہادر اور ہمت والا بچہ ہے اور اپنی روزمرہ کی بہت سی چیزیں خود سیکھ رہا ہے۔ ہم یہ ویڈیو صرف اس لیے شیئر کر رہے ہیں تاکہ لوگ جان سکیں کہ جسمانی فرق کسی انسان کی صلاحیتوں کو محدود نہیں کرتا۔ آپ سب سے اس کے لیے دعا اور حوصلہ افزائی کی درخواست ہے۔ شکریہ۔

09/06/2026

مولانا بجلی گر صاحب کی قبر مبارک اور ساتھ ساتھ اویس کرنی کا بیان

Address

Abu Dhabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naqeeb In Dubai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category