27/03/2026
گجر احتیاط کمیٹی جس کے اندر ہمارے بھائی پشتون کندھے کے ساتھ کندھا ملا کر کھڑے ہوئے ہیں اور ان کا بھی شکریہ اور پوری قوم کا شکریہ جو متحد ہوئی ایک قول کے اندر کال کے اللہ پاک ہم سب کو کامیابی کی طرف لے کر جائے ختم گاڑی اردو کی کامیاب کرےپاک ہمیشہ اپ سب کو اس طرح اتفاق دے
Manzoor Gujjar Aliyas Gujjar