Siddique Jan Reels

Siddique Jan Reels Political Analysis of News.

27/02/2025

آپکو پاکستانیوں کی بات ماننی پڑے گی، عوام کے سامنے سر جھکانا پڑے گا !!
جنرل باجوہ سنتے تھے اب ہماری باتیں کہاں سنی جاتی ہیں، صدیق جان !!
عوام اب کسی صورت پیچھے نہیں ہٹے گی، ایسے نہیں چلے گا ۔۔۔۔

27/02/2025

میں یہاں صرف ارشد شریف شہید کو سلام پیش کرنے آیا ہوں !!
ارشد شریف آج بھی زندہ ہے ، ہر محب وطن پاکستانی کی صورت میں۔۔۔۔
ہم اب کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔۔۔۔ اوورسیز پاکستانی کی دبنگ گفتگو

27/02/2025

ان کی اوقات کیا ہے؟ ہم ان کو کیوں اہمیت دیں ؟
جو ان کے کرنے والے کام ہیں وہ یہ نہیں کر رہے ۔۔۔۔
اب ہومیو پیتھک کچھ نہیں چلے گا، ہمیں صرف عمران خان چاہیئے بس!!!

27/02/2025

اوورسیز پاکستانیوں کو پی ٹی آئی قیادت سے کیا گلے شکوے ہیں ؟
عالیہ حمزہ پنجاب میں کیا کرنے جا رہی ہیں ؟
صدیق جان کے انکشافات

27/02/2025

پی ٹی آئی اگر آج نظر آرہی ہے تو اس میں کن تین چیزوں کا مرکزی کردار ہے ؟
لائیو سیشن کے دوران اوورسیز پاکستانی جذباتی ہو گیا….
صدیق جان Love You… عمران ریاض خان کو Salute

27/02/2025

خان صاحب کی رہائی کے بعد میں بنی گالہ چائے بناؤں گی اور ایک کپ صدیق جان کو بھی دوں گی !!
پی ٹی آئی لیڈرشپ کو شہیدوں کے گھر جانا چاہیے تھا مگر۔۔۔۔

06/10/2024

علی امین گنڈاپور کے حوالے سے بڑی خبر آگئی
شہر اقتدار میں خوفناک پیش رفت
صدیق جان کا تہلکہ خیز انٹرویو

06/10/2024

تخت یا تختہ؟ اگلے 112 گھنٹے فیصلہ کن
قاضی فائز عیسی علی امین گنڈا پور اور
یہ نظام کون آخر کہاں کھڑا ہے؟
تمام منظر نامے پر صدیق جان کے
ساتھ تفصیلی بات چیت

05/10/2024

فوج کیوں بلانا پڑی ؟ گنڈا پور کا پلان کیا ؟
بڑی خبر : حکومت نے شکست تسلیم کر لی؟
خفیہ رپورٹس نے ہوش اڑا دیے
صدیق جان کے تہلکہ خیز انکشاف

05/10/2024

خان کے کھلاڑیوں نے حکومت کو دھول چٹا دی
وفاقی حکومت چاروں شانے چت
تگڑی شخصیت کی ناکامیوں کی ہیٹرک مکمل
اہم کردار کو عہدے سے ہٹایا جا سکتا ہے؟
صدیق جان کے ساتھ گفتگو

04/10/2024

خیبر پختونخواہ میں گورنر راج کے حوالے اہم خبر سامنے آگئی
افواہوں کا ڈراپ سین
شہر اقتدار سے صدیق جان نے بڑی خبر دے دی

04/10/2024

سپریم کورٹ میں بڑی ہلچل
بالآخر آٹھ ججز کا ہنگامی اجلاس ہوگیا
صورتحال یکسر تبدیل ہونے جارہی ہے؟
صدیق جان کے ساتھ تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی گفتگو

Address

California City
Abu Dhabi
90001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siddique Jan Reels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share