Lajpal Lok Tamasha

Lajpal Lok Tamasha Personal Blog Lajpal Siyal Personal Blog Lajpal Siyal.

20/12/2025

جو حالات چل رہے ہیں نادر مستقبل میں کھسرا بن جانا ہے،

20/12/2025

دبئی میں اس انسان کا احسان کبھی نہیں بھلایا جاسکتا۔ جب مجھے لوہے کے چنے چبوائے گئے اس نے مجھے بہت حوصلہ دیا۔ 😥😥😥

19/12/2025

دبئی میں ڈھلتی شام کا ایک خوبصورت منظر

Big shout out to my new rising fans! Haq Nawaz Jadoon
19/12/2025

Big shout out to my new rising fans! Haq Nawaz Jadoon

19/12/2025

پیارے موسم کی پیاری ڈش، آج مچھلی کا پروگرام بنا لیا، جس جس نے کھانی ہے آجاؤ۔۔۔

دبئی زبردست بارش کے بعد موسم خوشگوار، برج خلیفہ کا خوبصورت منظر
19/12/2025

دبئی زبردست بارش کے بعد موسم خوشگوار، برج خلیفہ کا خوبصورت منظر

18/12/2025

میرا مکتب سکول کا استاد 😂😂😂

18/12/2025

دبئی میں بارش، ماشاء اللہ موسم بہت پیارا بن گیا ہے۔۔۔

18/12/2025

شجاع آباد نوجوان ، عاشق سے محلے کی عورتوں کے یار پوچھتے رہے 😂

18/12/2025

میں میں ناشتہ کرنے ابھی ایک پاکستانی ہوٹل پر پہنچا، سالن سے یہ ہڈی برامد ہوئی ،میں نے ویٹر سے شکایت کی تو وہ مالک کو بلا کے لایااس نے کہا، بھائی گھبرانے کی ضرورت نہیں ،چمچ شاید گوشت والا ہوگا۔ اسی لیے اب مجھے یہ سائنس بتائیں کہ چمچ کے ساتھ ہڈی کیسے لگ جاتی ہے۔ بوٹی لگ سکتی تھی یہ ہڈی کیسے چمچ کے ساتھ چپکتی ہے۔ میں نے بولا جب میں نے پیسے اپ کو الو مٹر کے دینے ہیں تو میں نے اپ کو بولا ہے کہ مجھے گوشت کھلائیں۔ اپ کے پاس چمچ کی کمی ہے؟
تو وہ خاموش ہو گیا۔

17/12/2025

17/12/2025

Address

Al Ain

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lajpal Lok Tamasha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lajpal Lok Tamasha:

Share