همیشه به ستا اختيار نه وي دنيا کښې په خيالونو مرغان مه نيسه هوا کې
ځان فقير که چې هر سړی دې حواله راشي مغرور کله يادوي څوک په دعاکې ,🥰
24/03/2025
بنوں پولیس لائن کے نزدیک فوج کی سیدھی فائرنگ سے بھرت گاوں سے تعلق رکھنے والا وقاص نامی لڑکا شہید
اخر اپنے ہی عوام سے یہ ظلم کیوں ۔۔۔؟؟؟
21/01/2025
My leader today is best video. 😆
29/11/2024
29/11/2024
02/11/2024
آج کل اگر آپ پاسپورٹ بنوانے جائیں تو نارمل پاسپورٹ کا ٹائم آپ کو وہ 4 مہینے بتاتے ہیں۔ اور ارجنٹ کا ٹائم 45 دن۔ فیس بھی ماشاءاللہ 11200
لیکن جب مجھے رسید ملی تو وہاں پاسپورٹ کی ڈیلوری ڈیٹ 7 دن لکھی تھی ۔
جب میں نے اُس پاسپورٹ کے بندے سے پوچھا کہ یہاں تو ارجنٹ پاسپورٹ کا ٹائم 7 دن آرہا ہے انہوں نے رسید دیکھ کر پینسل سے تاریخ کے اوپر کاٹا مار دیا۔ اور بولا کہ یہ 40 سے 45 دنوں بعد ملتا ھے
عجیب غنڈہ گردی ھے یہ
جس نے پاسپورٹ بنوانا ھے وہ چار مہینے تو انتظار نہیں کرے گا وہ تو کہے گا کہ جلدی ملے تاکہ وہ کہی اپلائی کرے۔ یہ پاسپورٹ والے فیس ارجنٹ کی لے رہے ہیں اور پاسپورٹ نارمل ڈیٹ پر دے رہے ہیں۔ سب بھائی اس کے لیے بھی آواز اٹھا ئے ۔
Be the first to know and let us send you an email when Bannu Talent: posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.