Boxer Mardani

Boxer Mardani tiktok :- Boxer_mardani
(1)

17/09/2025

جواب دا میخ سپیڑھ 💪🇧🇫🤨

17/09/2025

میں نے جب میڈم کی گھڑی زوم کر کے دیکھی تو کچھ عجیب نظر آیا 😳🤪🤣🤣

کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب نے عباسی شہید ہسپتال میں گائنی وارڈ کا افتتاح کیا۔مزاحیہ مگر افسوسناک پہلو یہ ہے کہ افتتاحی تق...
16/09/2025

کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب نے
عباسی شہید ہسپتال میں گائنی وارڈ کا
افتتاح کیا۔
مزاحیہ مگر افسوسناک پہلو یہ ہے کہ
افتتاحی تقریب کے دوران
گائنی وارڈ کے بستروں پر خواتین کے
بجائے مردوں کو لٹایا گیا ۰
عوامی خدمت کے بجائے
فوٹو سیشن اور دکھاوا ہی اصل مقصد
بن گیا ہے۔ 🤪😂🤣😇

نوٹ: یہ تصاویر مرتضیٰ وہاب کی آفیشل وال سے لی گئی ہیں۔

16/09/2025

بڑی خبر علیمہ خان پر انڈا پھینکنے
والی لڑکی کو کارکنان نے اڈیالہ
جیل کے باہر سے پکڑ لیا🧐💪😳

16/09/2025

*میں خود فوجی فیملی سے ہوں، میرے والد اور بھائی بھی فوج سے ہیں، میرے بھائی نے کارگل کی جنگ لڑی، وہ رات کو محاذ پر جاتا تو میری ماں روتی تھی، علی امین گنڈا پور*

16/09/2025

میکنک سی خیستہ شاعری اور دعا دا عمران خان دا پارا کیڑی دا
امین 🤲♥️🥰

16/09/2025

احسن اِقبال نےاس ئرئیل کا جھنڈا پھاڑ دِیا 😳 . خر دمرا ٹیز نہ اچھائے چھ خ پلا قطہ وشلائی 🖐️😜

16/09/2025

شیطان بھی امان مانگے ، ایسے لوگوں سے 😒💔🤲

16/09/2025

‏اڈیالہ جیل ۔۔ عمران خان سے ملاقات کا دن
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور آج بھی جیل آئیں گے

16/09/2025

ملک زلزلوں اور سیلاب نے نہیں بلکہ حکمرانوں کے غلط پالیسیوں ،بیوقوفانہ فیصلوں ، اور عیاشیوں نے برباد کردیا ہے ، کلاؤڈ برسٹ امریکہ میں بھی ہوتا ہے پر تباہی اتنی نہیں کہ بھوٹی کھائی والی ٹکٹوک بنانی پڑے

15/09/2025

ڈاکو ہے پر غیرتی !🤔 غیرت ہوتی تو مزدوری کرتا یا ڈاکے ڈالتا ، 😥✌️🤲

15/09/2025

دو سپیگمو لا خلقو راوستیمہِ ،چھ داسی زی وی پاکستان میچ بیلو ، اور داسی زی ہم نو وی پاکستان میچ بیلو ، اٹانو ناؤ ئ کٹ لڑی 😒✌️😜

Address

Sharikat
Mardan
20001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Boxer Mardani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share