Zeshan official

Zeshan official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zeshan official, Digital creator, dubai, Al Ain.

10/01/2026
31/08/2025

⛽پٹرول کی قیمت میں
0.61پیسے کی ل
کمی کردی گئ, عوام ہوائی فائرنگ سے گریز کرے
شکریہ😂

01/08/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭💔
یہ صرف معصوم تسمیہ کی لاش نہیں بلکہ یہ
ہمارے نظام ،ہمارے بزرگوں کی روایات ، اور ہمارے ماضی اور ہماری آنے والی نسلوں کے امن و آشتی اور سکون کی لاش ہے جو آج دفنا دی جائے گی اور اس کے بعد اس طرح کے واقعات معمول بن جائیں گے ۔
ضلعی و تحصیل انتظامیہ اور سول سوسائٹی اس طرح کی حیوانیت کی روک تھام کے لیے اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کار لا کر مجرمان کو کیفرِ کردار تک پہنچانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں تاکہ ہم آنے والی نسلوں کو ایک پر امن مستقبل دے سکیں 😭💔
اللہ تعالیٰ معصوم تسمیہ کو والدین کے لئے ذریعہ نجات بنائے اور والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🤲



Address

Dubai
Al Ain

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeshan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zeshan official:

Shortcuts

Share