Trend Vision

Trend Vision Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Trend Vision, Digital creator, Al Ain.

23/03/2026

پختون قوم 💔

23/03/2026

آپ خود اندازہ لگائیں کہ ہم کس طرف جا رہے ہیں۔”

سکنہ وگی بانڈہ کے رہائشی خالد موبائل زون اور زبیر موبائل زون تختی نصرتی والے کے بھائی محمد ظہور روڈ حادثے میں وفات پاگئے...
23/03/2026

سکنہ وگی بانڈہ کے رہائشی خالد موبائل زون اور زبیر موبائل زون تختی نصرتی والے کے بھائی محمد ظہور روڈ حادثے میں وفات پاگئے ہے نماز جنازہ آج عصر 5:30 بجے کو گھر کے ساتھ وگی بانڈہ میں ادا کی جائے گیا۔

*ریسکیو1122 کرک*  کرک: وچوبی کاس میں  موٹرسائیکل کو حادثہ، حادثے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہونے کی اطلاع،کرک :کنٹرول کو ...
23/03/2026

*ریسکیو1122 کرک*

کرک: وچوبی کاس میں موٹرسائیکل کو حادثہ، حادثے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہونے کی اطلاع،

کرک :کنٹرول کو اطلاع ملتے ہی کرک ریسکیو1122 ایمبولینس کے زریعے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر تختی نصرتی منتقل کردیا۔
شناخت:
1.حکیم داد ولد شیر زمان عمر 55 سال سکنہ سرکی لواغر

میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 کرک

22/02/2026

.

Address

Al Ain

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trend Vision posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share