Full 65

Full 65 يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ

21/02/2026

مجھے تو یقین نہیں ہورہا! سمندر کے اندر ایک سرا خ ہے، جس سے جا کر بندہ دوسرے یونیورس میں پہنچ سکتا ہے 🤨🫢🪐

21/02/2026

پہلی افطاری پر کھانا تھوڑا سہ زیادہ ہوگیا تھا 🫣🤲🤣

21/02/2026

حکومت نے سوشل میڈیا پر نگرانی کے لیے لگائ گئی فائر وال بند کردی ۔ذرائع

21/02/2026

میٹرک کے سالانہ امتحانات 27 مارچ سے شروع ہونگے، وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات

21/02/2026

‏آج تو ٹرمپ ہماری تعریفیں کررہا ہے لیکن وہ کسی وقت بھی پلٹا کھا سکتا ہے اور خوف کریں اس دن سے ، وہ دن بہت خوفناک ہوگا ۔۔۔۔

نجم سیٹھی

21/02/2026

اختر تہ سو ورزی پاتی شوے ؟
🫣

21/02/2026

‏🚨دھرنا جاری رہے گا جب تک ہماری مکمل تسلی نہیں ہو جاتی، یہ کیا چھپا رہے ہیں پہلے کہا کہ آنکھ کی بینائی 15 فیصد رہ گئی، اب کچھ اور کہہ رہے ہیں، ہمیں درست رپورٹ دی جائے۔ ہمارے حوصلے بلند ہے
شوکت بسرا

*عمران خان جس نے شوکت خانم ہسپتال اور صحت کارڈ دیا آج اُس کی اپنی صحت ہو رہی ہے اِس دوران اگر میرے غصّے سے کسی کا دل دکھ...
21/02/2026

*عمران خان جس نے شوکت خانم ہسپتال اور صحت کارڈ دیا آج اُس کی اپنی صحت ہو رہی ہے اِس دوران اگر میرے غصّے سے کسی کا دل دکھا ہے تو اُس کیلئے SORRY، لیکن ہم سب کو اسی ایک مقصد پر فوکس کرتے ہوئے کام کرنا چاہیے۔*

*سابق وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈا پور*

🚨23 فروری سے تمام اساتذہ سیاہ گاؤن پہنیں گے، کوئی بھی استاد گاؤن کے بغیر کلاس میں حاضر نہیں ہو گا، احکامات جاری🥰👍
21/02/2026

🚨23 فروری سے تمام اساتذہ سیاہ گاؤن پہنیں گے، کوئی بھی استاد گاؤن کے بغیر کلاس میں حاضر نہیں ہو گا، احکامات جاری🥰👍

21/02/2026

اِنۡ يَّنۡصُرۡكُمُ اللّٰهُ فَلَا غَالِبَ لَـكُمۡۚ
اگر اللہ تعالیٰ تمہاری مدد کرے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا

21/02/2026

*رمضان کی نورانی صبح میں.
*جب آسمان پر روشنی پھیلتی ہے، اللہ کی رحمتیں بھی برسنے لگتی ہیں..
*فجر کی نماز دل کو سکون اور دن کو برکت عطا کرتی ہے۔

12/02/2026

Address

Al Ain UAE
Al Ain
30000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Full 65 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share