Naveed Ahmad

Naveed Ahmad 📝Zoologist🐞🐝🐍🐧🐎
🖋📃 Psychologist in Future:
This Line❣️ is An Emotionally Forwarded; To Whom it May Concern;
تُو ہے تو دَرخشاں ہے حیات🌹❣️

23/10/2025

ان لوگوں سے دور رہیں جو کبھی اپنی غلطی تسلیم نہیں کرتے اور ہمیشہ آپ کو یہ محسوس کروانے کی کوشش کرتے ہیں کہ ہر قصور آپ ہی کا ہے۔

قید کرتا ہوں حسرتیں دل میںاور پھر انہیں خود کشی سکھاتا ہوںHe Posted these lines on Twitter 28 April 2022.اور آخر کار نہ ...
23/10/2025

قید کرتا ہوں حسرتیں دل میں
اور پھر انہیں خود کشی سکھاتا ہوں
He Posted these lines on Twitter 28 April 2022.
اور آخر کار نہ جانے ایسی کون سی حسرت ہوگی جو ان کو خود کشی پر مجبور کر گئی.....!
ہم صرف کامیابیاں چاہتے ہیں اور ہر کامیاب انسان کو دیکھ کر کامیاب ہونا چاہتے ہیں، لیکن کامیابی کے بعد یا پہلے آنے والی
مشکلات سے نابلد ہیں،
سیانے ایسے نہیں کہتے ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی....!
Rest in Peace Man.💔🙏🏻😭

23/10/2025

جو لوگ دوسروں کو اپنے فائدے کے لئے استعمال کرتے ہیں ایک دن وہ خود بھی کہیں نہ کہیں استعمال ہو جاتے ہیں کیونکہ یہ دنیا مکافاتِ عمل ہے.💕💯

23/10/2025

کبھی بھی اپنی سیکھنے کی خواہش کو مت مرنے دو۔ ہر روز کچھ نیا سیکھو، یہ تمہارے مائنڈ سیٹ کو وسیع کرے گا۔

23/10/2025

چھوٹی چھوٹی چیزوں کو انجوائے کرو اگر آج تم چائے کے کپ کو انجوائے نہیں کر سکتے تو کل کو لینڈ کروزر بھی مل جائے تو نہیں کر سکو گے۔

23/10/2025

تربیت اچھی ہو، تو انسان کا ضمیر خود اس کے کردار کی حفاظت کرتا ہے🌷❤️

22/10/2025

زندگی میں اتنا پیسہ کما کر بھی کیا حاصل کرو گے، آخرکار یہی سب یہیں رہ جانا ہے…
یہ بات کہنے والے ایک لیکچر کا ایک لاکھ لیتے ہیں 🙄

22/10/2025

خوش لباسی ایک ضروری پہلو ہے جو آپ کی شخصیت کو نکھارتا ہے۔

22/10/2025

احساس کمتری: اپنی کامیابیاں یاد کریں اور خود کو سراہیں۔ مثبت لوگوں کے ساتھ وقت گزاریں۔ روز چھوٹا ہدف مقرر کریں اور اسے پورا کریں۔

22/10/2025

ہمیشہ اُن لوگوں کے قریب رہو، جو ہمت دیتے ہیں، حوصلہ بڑھاتے ہیں، کیونکہ اُن کی موجودگی تمہاری زندگی بدل سکتی ہے ...★

20/10/2025

جب اٹھانے والی ذات اللّه کی ہے تو گرانے والوں کی تعداد سے فرق نہیں پڑتا...!

Address

Lahore
Lahore
54000

Telephone

+971569569013

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naveed Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naveed Ahmad:

Share