Baba Roshan

Baba Roshan I am Content Creator

26/02/2025

Share karen Sab Dost

05/01/2025
19/12/2024

Mard ki bahadri

11/12/2024

petrol funny

بجلی کے محکمے کے سامنے  ایک ٹھیلے والا شخص کیلے بیچ رہا تھاوہاں کے ایک بڑے افیسر نے پوچھا کیلے کیا حساب ہیں؟🍌ٹھیلے والے ...
03/07/2024

بجلی کے محکمے کے سامنے ایک ٹھیلے والا شخص کیلے بیچ رہا تھا
وہاں کے ایک بڑے افیسر نے پوچھا کیلے کیا حساب ہیں؟
🍌
ٹھیلے والے نے جواب دیا:--
کیلے کس کے لیئے خرید رھے ہیں صاحب؟

افسر:-- کیا مطلب؟

کیلے والا :--
مطلب یہ کہ یتیم خانے کے لیئے لے رہے ہو تو 20 روپیہ درجن - اولڈ ھوم کےلیئے لے رہے ہو تو 25 روپیہ درجن
بچوں کے ٹفن کے لیئے 30 روپیہ درجن
گھر کے لیئے لے رہے ہو تو 50 روپیہ درجن
اگر پکنک کے لیئے خریدنے ہوں تو 80 روپیہ درجن ---

افسر:-- یہ کیا مذاق ہے؟
ارے بھائی! جب سب کیلے ایک جیسے ہیں تو ریٹ الگ الگ کیوں؟

کیلے والا:-- پیسے کی وصولی کا انداز اور اسٹائل تو آپ لوگوں والا ھی ہے
جیسے
1 سے 100 یونٹ ریڈنگ کا الگ ریٹ
100 یونٹ سے 200 یونٹ کا الگ
200 یونٹ سے 300 یونٹ کا الگ

جبکہ بجلی تو آپ ایک ھی کھمبے سے دیتے ہو؟
تو پھر گھر کے لیئے الگ ریٹ
دکان کے لیئے الگ ریٹ
کارخانے کا الگ ریٹ
اور ایک بات اور
میٹر کا بھاڑا الگ
میٹرکیا امریکہ سے امپورٹ کیا ہے؟؟؟
25 سال سے بھاڑا بھر رہا ہوں آخر میٹر کی قیمت کتنی ہے؟
آپ بتا ھی دو مجھے ایک بار۔
افسر نے بنا کیلے لیئے ھی بھاگنے میں اپنی بھلائی سمجھی --

اس بجلی کے بل میں شامل اس قسم کی ہیرا پھیری سب کی جیبوں پر سرکار کی سرپرستی میں اور قانونی ڈکیتی کہلاتی ہے 🤭🤭🤭🤭😊 (منقول)

29/06/2024

bijli ka bill

Address

Al Ajman

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baba Roshan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baba Roshan:

Share