BBN

BBN BBN daily khabren

امیروں کا مٹھو اور غریبوں کا مٹھو . دونوں ایک ساتھ ۔۔۔۔
26/06/2025

امیروں کا مٹھو اور غریبوں کا مٹھو .
دونوں ایک ساتھ ۔۔۔۔

25/06/2025

شیخ صاحب سے بھی مٹھو گم ہوگیا ۔

بریکنگ نیوز 🤣 اس بچے سے مٹھو گم ہو گیا ہے ۔بہت پریشان ہے ۔ ناظرین ابھی ابھی خبر موصول ہوئی ہے کہ بنوں علاقے هنجل گیٹ کے ...
24/06/2025

بریکنگ نیوز 🤣

اس بچے سے مٹھو گم ہو گیا ہے ۔
بہت پریشان ہے ۔ ناظرین ابھی ابھی خبر موصول ہوئی ہے کہ بنوں علاقے هنجل گیٹ کے نزدیک اس بچے کے ہاتھ سے مٹھو اڑ گیا ہے اطلاع کے مطابق اب سے کچھ دیر پہلے ایک پیارا سا مٹھو گم ہو گیا ہے ۔
جی ناظرین ایک بار پھر آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ بنوں ہی کا نواحی علاقہ هنجل گیٹ ہے جہاں ابھی ابھی ایک مٹھو گم ہو گیا ہے ۔ 😜 علاقے کے لوگ پریشان ہیں ۔
ٹاٹا نیوز کا نمائندہ موقع پر موجود ہے ان سے پوچھتے ہیں 🤣 🤣
جی نور قد آیاز آپ کو کیا نظر آرہا ہے مٹھو ملنے کا کوئی امکان ہے کہ نہیں ؟😜
جی مختیاراں ہم یہاں موجود ہیں اب سے کچھ دیر پہلے اس بچے سے ایک مٹھو گم ہو گیا ہے سارا علاقہ پریشان ہے 😜 😜 ٹاٹا نیوز نے علاقے کے Sho سے رابطہ کیا ہے اور انہوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سچ میں مٹھو گم ہو گیا ہے 🤣🤣🤣
جی ناظرین ہم کوشش کر رہے ہیں کہ مٹھو مل جائیں ۔
یہ بتائیے نور قد آیاز اس معاملے میں آپ کا مٹھو کے مالکان سے کوئی رابطہ ہوا ہے / کیا کہتے ہیں وہ مٹھو کے حوالے سے ۔
جی مختیاراں اس وقت ہم عین اس گھر کے باہر کھڑے ہیں جس گھر سے مٹھو گم ہوا ہے ہم مسلسل کوشش کر رہے ہیں کہ مٹھو کے مالک سے رابطہ ہو جائے 😜 😜
نور قد آیاز یہ بتائیے اس وقت کیا صورتحال ہے؟؟
نور قد آیاز کیا آپ کو میری آواز آ رہی ہے
مٹھو اور مٹھو کا مالک دونوں اس وقت کیسے ہیں🤪
ہیلو ۔۔ ہیلو ۔۔ . ہیلو ۔۔۔لائن کٹ گیا ۔
ناظرین اس وقت ہمارا رابطہ نور قد آیاز سے کٹ چکا ہے ہم دوبارہ کوشش کر رہے ہیں رابطے کی آپ کو بتاتے چلیں کہ بنوں کے علاقے هنجل گیٹ میں اچانک بچے کے ہاتھ سے مٹھو اڑ گیا ہے جسكی وجہ سے سارے علاقے میں خوف و هراس پھیل چکا ہے ۔ متعدد روڈز کو بند کر دیئے گئے ہیں ۔ مزید اپڈیٹس کیلیے ۔۔۔۔

30/03/2025

بنوں گل کے عوام سے اپیل

30/03/2025

بنوں گل کے ان 4 ہیروز کو عید مبارک ہو ۔

24/03/2025

جب روڈ بند ہے تو اپ بھی اس طرف نہ جائے ۔

24/03/2025

پتہ نہیں ہمارے بنوں گل کو کس کی نظر لگ گئی ۔

24/03/2025

بیٹے کی ل ا ش دیکھ کر والد زر وقطار رونے لگے ۔۔۔

سخت مقابلہ : اس وقت بنوں میں ان چار دکانوں کے بیچ بڑا سخت مقابلہ جاری ہیں ۔ چاروں دکانوں میں کافی رش ہوتا ہے ۔ اس وقت GN...
16/03/2025

سخت مقابلہ :
اس وقت بنوں میں ان چار دکانوں کے بیچ بڑا سخت
مقابلہ جاری ہیں ۔ چاروں دکانوں میں کافی رش ہوتا ہے ۔
اس وقت GN Tex , Gul Ahmad cotton اور Asco
برانڈ عروج پر ہے ۔ Gulahmad Cotton مارکیٹ میں
شارٹ ہوگیا ہے ۔

انوار صحافی نہیں اور نہ اینکر ہمارے دلوں کی ڈھڑکن لوگوں کی دلوں پر راج کرنے والا۔ غریب مظلوم کا ساتھی حق اور سچ کا ساتھ ...
23/01/2025

انوار صحافی نہیں اور نہ اینکر ہمارے دلوں کی ڈھڑکن لوگوں کی دلوں پر راج کرنے والا۔ غریب مظلوم کا ساتھی حق اور سچ کا ساتھ دینے والا
‏صحافت مر چکی ہے مستقبل X _ twitter اور سوشل میڈیا کا ہے، ہر شہری صحافی ہے جو اصل خبر دے رہا ہے۰ جو اپنی آنکھوں سے دیکھتا ہے اور پوسٹ کرتا ہے
‏TV اینکرز بڑی کمپنیوں کے کنٹرول میں ہوتے ہیں اور صحافت اُن کے لئے ایک کاروبار ہے جو کہ آہستہ آہستہ ڈوب رہا ہے ۔ دا زہء نہء ویایں دا داغا سڑایی ویایی😜

ایلن مسک

بنوں :چیئرمین سب ڈویژن وزیر ملک مستو خان ساتھیوں سمیت لاپتہ ہوگئے بنوں : ملک مستو خان ، اسد اللہ اور مصباح الدین کو بمقا...
23/01/2025

بنوں :چیئرمین سب ڈویژن وزیر ملک مستو خان ساتھیوں سمیت لاپتہ ہوگئے

بنوں : ملک مستو خان ، اسد اللہ اور مصباح الدین کو بمقام مڈی/درابن کے مقام پر گاڑی سے اتارا گیا ، ذرائع

بنوں : چیئرمین سمیت تینوں کے موبائل فونز بند ارہے ہیں

بنوں : چیئرمین ملک مستو خان ڈائریکٹر ہاؤسنگ اتھارٹی کے پی کے غازی نواز کے جنازے سے واپسی پر لاپتہ ہوئے ، ذرائع

بنوں: چیئرمین کے ساتھیوں سمیت اغواء ہونے کا خدشہ ہے ، ذرائع

💥 دستار فضیلت مبارک ہو 💥.                          .        میرے پیارے بھائی                        مولانا قاری " سهراب ...
20/01/2025

💥 دستار فضیلت مبارک ہو 💥. .
میرے پیارے بھائی مولانا قاری " سهراب خان "کو دستار فضیلت حاصل کرنے پر ان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہیں❤️❤️

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BBN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BBN:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share