People of Swabi

  • Home
  • People of Swabi

People of Swabi It is all about Swabi

خیبر پختونخوا کآ شہر صوابی ایک ضلع اور تین تحصیل رزڑ ،تحصیل صوابی اور تحصيل چھوٹا لاہور پر مشتمل ہے ۔ صوابي اپنے ضلعي صدر مقام کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ جون 1988 تک یہ ضلع مردان کا حصہ تھا۔ بعد ميں یہ ضلع مردان سے علیحدہ ہو گیا۔یہ ضلع تحصيل صوابی اور تحصيل لاہور پر مشتمل ہے۔ قبائلی علاقہ گدون بھی اس میں شامل ہے۔اس علاقے نے جنگ آزادی کے بڑے جرار ،نامور اور بڑے عالم و فاضل پیدا کیے۔ اسکے علاوہ صواب

ی کی موجودہ تاریخ کرنل شیر خان شہید کے ذکر کے بغیر نا نامکمّل ہے۔ ضلع صوابی مُلکي سطح پر ايک زرخيز زمين ہے۔جو کہ گنے ،مکئي اور تمباکو کي فصل کيلئے بہت زيادہ مشہور ہے۔آزادي سے پہلے يہاں چيني اور تمباکو کے کارخانے موجود تھے۔پورے صوبہ خیبر پختونخوا ميں چيني اور تمباکو کے کارخانو ںکا انحصار اس ضلع کي پيداوار پر ہے۔ ضلع کا بيشتر حصہ ديہي نوعيت کا ہے۔ليکن حکومت کي گدون آمازئی کا صنعتی علاقہ بھی علاقے کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔صوابی میں تین یونیورسٹیاں ہیں جن میں غلام اسحاق خان انسٹیٹوٹ ، یونیورسٹی آف صوابی حال ہي میں ویمن یونیورسٹی آف صوابی کے قيام نے علاقے کي ترقي کو مزيد چار چاندلگاديئے ہيں۔ دوسرے آبپاشي والے اضلاع کي طرح اس ضلع کو بھي سيم و تھور کا خطرہ لاحق ہے۔اس معاشي مسئلہ کے سدباب کيلئے صوابي سکارپ کافي عرصہ سے کوشاں ہے۔

! ضلع صوابی اور تحصیل ٹوپی عوام کے لئے خوشخبریایوب میڈیکل سنٹر ٹوپی میں 3 آگست کو فری میڈیکل کیمپ   کا انعقاد کیا گیا ہے...
18/07/2025

! ضلع صوابی اور تحصیل ٹوپی عوام کے لئے خوشخبری
ایوب میڈیکل سنٹر ٹوپی میں 3 آگست کو فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے. کاسماٹالوجسٹ اور سکن اسپیشلسٹ ڈاکٹر توصیف درانی کت زیرنگرانی

صوابی کے ہونہارطالبعلم ضیاء محمد کا اعزازصوابی:ضلع صوابی کےگاوں شیوہ محلہ یوسف خیل سے تعلق رکھنے والے ہونہارطالب علم ضیا...
30/04/2025

صوابی کے ہونہارطالبعلم ضیاء محمد کا اعزاز

صوابی:ضلع صوابی کےگاوں شیوہ محلہ یوسف خیل سے تعلق رکھنے والے ہونہارطالب علم ضیاء محمد ولد اجمل خان نے یونیورسٹی آف صوابی سے Pharm-D میں گولڈ میڈل حاصل کردیا.

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ضیاء محمد کا کہنا تھا کہ میری یہ کامیابی اساتذہ کرام کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے.
(وی او این نیوز)

ضلع صوابی سمیت ملک کے تمام یتیم بچوں کے لئے خوشخبری!آر جی وژن پبلک سکول لارہا ہے آپ کے باالخصوص یتیم اور بالعموم عام بچو...
20/04/2025

ضلع صوابی سمیت ملک کے تمام یتیم بچوں کے لئے خوشخبری!
آر جی وژن پبلک سکول لارہا ہے آپ کے باالخصوص یتیم اور بالعموم عام بچوں کے لئےایک جدید اور اپڈیٹ نصاب کے ساتھ ایک منفرد تعلیمی ادارہ.
کشادہ اور خوبصورت عمارت، ویل ٹرینڈ ویل ایجوکیٹڈ سٹاف ، جدید تقاضوں کے عین مطابق، مسجد، ہاسٹل، کمپیوٹر لیب اور ایک شاندار وسیع پلے گراؤنڈ ،یتیم بچوں کے اسپیشل، خصوصی اور فری حد تک ڈسکاؤنٹ، مایاناز مذھبی سکالرز کے زیر نگرانی دینی تعلیم، داخلہ مفت

داخلے جاری ہیں.
جماعت نرسری تا ہشتم ، سال 2025-26
محدود سیٹس. پہلے آئیے پہلے پائیے
رابطہ نمبرز. 03003373062-03161206488
پتہ. شمشاد آباد گاؤں بیکا تحصیل چھوٹا لاہور ضلع صوابی

If your actions inspire others
to dream more,
learn more,
do more
and become more,
you are a leader.

John Quincy Adams

19/04/2025

درج ذیل پیج کو فالو کریں تاکہ وومن ایمپاورمنٹ اور انتخابات میں فی میلز کے کردار کی اہمیت و افادیت آپ جان سکیں. لنک پر کلک کریں.
https://www.facebook.com/share/1BUBhJ416P/

خواتین کی سیاسی نمائندگی صرف ان کا حق نہیں بلکہ ہمارے معاشرتی اور قومی ترقی کا بھی تقاضا ہے۔ جب خواتین بااختیار ہوں گی تو معاشرہ مضبوط ہوگا، اور ہم سب کی زندگیوں میں بہتری آئے گی۔
"فَاستَجابَ لَهُم رَبُّهُم أنّي لا أُضيعُ عَمَلَ عامِلٍ مِنكُم مِّن ذَكَرٍ أَو أُنثىٰ"
(پس ان کے رب نے ان کی دعا قبول فرمائی کہ میں تم میں سے کسی عمل کرنے والے کے عمل کو ضائع نہیں کرتا، چاہے وہ مرد ہو یا عورت۔ - سورۃ آل عمران: 195)

Females are important for Politics

03/04/2025
پشتو زبان کے مزاحیہ فنکار حیات خان عرف میراوس طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ، اللہ تعالی ان کی معفرت نصیب فرمائے.
03/04/2025

پشتو زبان کے مزاحیہ فنکار حیات خان عرف میراوس طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ، اللہ تعالی ان کی معفرت نصیب فرمائے.

ابتدائی اطلاعات کے مطابق پشاور کے مضافاتی علاقے ارمڑ میں دھماکہ ہوا جس میں مفتی منیر شاکر سمیت چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔ت...
15/03/2025

ابتدائی اطلاعات کے مطابق پشاور کے مضافاتی علاقے ارمڑ میں دھماکہ ہوا جس میں مفتی منیر شاکر سمیت چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ترمیم : مفتی منیر شاکر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وفات پاگئے۔ ترجمان ایل آرایچ کی تصدیق ۔انا للہ و انا الیہ راجعون

ایک ضروری اطلاع!  ڈاکٹر محمد بلال امان صاحب کا کلینک ، جمال میڈیکل سنٹر سے سہارہ میڈیکل سنٹر بالمقابل DHQ ھسپتال صوابی م...
23/02/2025

ایک ضروری اطلاع!
ڈاکٹر محمد بلال امان صاحب کا کلینک ، جمال میڈیکل سنٹر سے سہارہ میڈیکل سنٹر بالمقابل DHQ ھسپتال صوابی منتقل ھو گیا ھے ۔ ان کے مریض سہارا میڈیکل سنٹر تشریف لائیں. شکریہ
اوقات کار، روزانہ دن 2 بجے سے شام تک
بروز ھفتہ و اتوار صبح 8 بجے سے شام تک
رابطہ نمبر:03149472774

New rules of UAE visa for Pakistani passport holdersThe UAE embassy in Islamabad has issued fresh guidelines for the Pak...
08/02/2025

New rules of UAE visa for Pakistani passport holders

The UAE embassy in Islamabad has issued fresh guidelines for the Pakistani visa seekers. As per details, the applicants shall apply through any travel agent and seek pre approval.

08/02/2025

زیدہ کے مقصود انور جنکا ذھنی توازن خراب ہے پچھلے کئ ہفتوں سے لا پتہ ہے جس کسی کو بھی کوئی معلومات ہو اس نمبر پر رابطہ کرے 03159017928

سائیکو ارباب کی موت کی وجہ کیا تھی؟مشہور ٹک ٹاکر سائیکو ارباب زائد مقدار میں نشہ اور گولیوں کھانے سے انتقال کر گئی پشاور...
08/02/2025

سائیکو ارباب کی موت کی وجہ کیا تھی؟

مشہور ٹک ٹاکر سائیکو ارباب زائد مقدار میں نشہ اور گولیوں کھانے سے انتقال کر گئی

پشاور: سائیکو ارباب نامی ٹک ٹاکر کی اچانک موت کی وجہ نیند کی 200 گولیاں کھانے سے بتائی گئی۔
میت تاحال ہسپتال میں انویسٹیگیشن کے لیے رکھی گیی ہے۔
پولیس کے مطابق ملنے والے موبائل میں تمام لوگوں کی رپورٹ بنائی
جارہی ہے پولیس کے مطابق سائیکو ارباب کے قریب لڑکوں اور لڑکیوں کے نام نوٹ کر لیے گئے ہیں جن پر تفتیشی کمیٹی بیٹھائی جائے گی۔
ویسے دو تین دنوں میں شادی کرنے والی تھی کہ کہانی میں اچانک ٹویٹس آیا
ایک ہفتہ پہلے ہمارے خیبرنیوز پشاور افس آئی تھی

رشیدآفاق

Address

Emirate City

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when People of Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to People of Swabi:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share