Kaptaan News

Kaptaan  News KAPTAAN NEWS YOUR OWN SOCIAL MEDIA NEWS CHANNEL. SHARING NEWS FROM ALL OVER PAKISTAN
(2)

31/10/2025

Follow Us👆
Today the best ✌























31/10/2025

مریم کے بعد اب نیتن یاہو بھی کہہ سکتا ہے کہ مجھے فلسطین پر حکومت الله نے دی ہے، کیونکہ ایک ہی طریقے سے دونوں کو حکومت ملی

31/10/2025

دل کی باتیں مفتی منیب سے اور ہمیں صرف 10000 تنخواہ تجویز مسترد کرتے ہیں
مولانا فضل الرحمن

31/10/2025

وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے ساتھ کھڑے فیلڈ مارشل عاصم منیر آج پاکستان کا مستقبل محفوظ کر رہے ہیں۔ رانا مشہود

31/10/2025

‏تازہ ترین 🔥
امریکہ اور بھارت نے 10سالہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئے۔
ہمیں7طیارےگرانےکےبیان کےپیچھے لگائےرکھا😅

31/10/2025

اے اللہ پاک جمعہ کے مبارک دن کے صدقے پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرما ،
قوم کو حقیقی آزادی نصیب فرما

31/10/2025

کل سے مشال یوسفزئی اور سلمان اکرم راجہ کی بحث میں کنفیوز تھا کہ کون صحیح ہے، آج مروت نے مشال کے حق میں بول کر کنفیوزن ختم کی
🥱

31/10/2025

پاکستانی فوج اللہ کی جنگ لڑنے کے لیے فلسطین جانے کو تیار، اسرائیل کی اجازت کا انتظار ہےاسرائیل نے ترکی کی فوج کو اجازت نہیں دی🙄😁

Address

111
Al Ajman
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaptaan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share