Khkulee kala khel

Khkulee kala khel News and entertainment

03/09/2025
03/09/2025

Chairman khalifa children academy sir umar Farooq

Kala khel premier league today match win by Khyber vs PiA                  ゚viralシ
02/09/2025

Kala khel premier league today match win by Khyber vs PiA
゚viralシ

کلاخیل پریمیئر لیگ میں اج کا میچ ڈاکٹر ایلیون کا سیدان کینگ کے خلاف فتح ۔مبارکباد
01/09/2025

کلاخیل پریمیئر لیگ میں اج کا میچ ڈاکٹر ایلیون کا سیدان کینگ کے خلاف فتح ۔مبارکباد

اج رات افعانستان اور پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے جس کی شدت تقریباً 6 بتائی جا رہی ہے ۔افغانستان کے علاقے کنڑ شدید تب...
01/09/2025

اج رات افعانستان اور پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے جس کی شدت تقریباً 6 بتائی جا رہی ہے ۔افغانستان کے علاقے کنڑ شدید تباہی ہوئی ہے جہاں ہزاروں زخمی جبکہ سینکڑوں لوگ شہید ہوگئے ہیں۔زلزلے کے افٹر شاکس تقریباً دس زلزلے ریکارڈ کی گئی ہیں ۔اللہ تعالیٰ مرحومین کو مغفرت نصیب فرمائے اور زخمیوں کو شفا نصیب فرمائے آمین ۔کمنٹ اپنے علاقے کے حلات سے ہمیں ضرور اگاہ کریں شکریہ

اپنی ٹوٹی ہوئی ٹانگ پر بھی چلنا سیکھ لو۔مگر کسی کے کندھے پر اپنی کمزوری کا بوجھ مت چھوڑو۔زندگی کا اصل کمال یہی ہے کہ زخم...
29/08/2025

اپنی ٹوٹی ہوئی ٹانگ پر بھی چلنا سیکھ لو۔
مگر کسی کے کندھے پر اپنی کمزوری کا بوجھ مت چھوڑو۔
زندگی کا اصل کمال یہی ہے کہ زخم اپنے پاس رکھو اور ہمت دنیا کو دکھاو۔

Hazrat ali  new emerging content creator خکلی کلاخیل
29/08/2025

Hazrat ali new emerging content creator
خکلی کلاخیل

کاشف خان والد نعیم آفریدی سرورخیل کو نبیل خان۔رازق آفریدی اینڈ صلاح دین اور خکلی کلاخیل پیج منیجمنٹ کی طرف سے شادی کی خو...
28/08/2025

کاشف خان والد نعیم آفریدی سرورخیل کو نبیل خان۔رازق آفریدی اینڈ صلاح دین اور خکلی کلاخیل پیج منیجمنٹ کی طرف سے شادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔

27/08/2025
کلاخیل پریمیئر لیگ کا افتتاحی تقریب کلاخیل سپورٹس کمپلیکس سڑے خوا میں منعقد ہو۔مہمان خصوصی نبیل آفریدی نے خصوصی شرکت کی۔...
27/08/2025

کلاخیل پریمیئر لیگ کا افتتاحی تقریب کلاخیل سپورٹس کمپلیکس سڑے خوا میں منعقد ہو۔مہمان خصوصی نبیل آفریدی نے خصوصی شرکت کی۔پروگرام میں رنگا رنگ تقریبات نے شائقین کے دل جیت لئے۔اخر میں اتش بازی نے پروگرام کا مزہ دوبالا کیا جس کے ویڈیوز اپ سے شئیر کی جائے گی ۔

Address

50
Al Ajman
00000

Telephone

+971504347464

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khkulee kala khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share