Sana khan Pti

Sana khan Pti إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

لندن میں پاکستان سے غداری کرنے والوں کی تعداد دیکھ کر ایک انگریز نے کہا جب تم سب نے یہاں ہی آنا تھا تو ہمیں وہاں سے کیوں...
14/08/2026

لندن میں پاکستان سے غداری کرنے والوں کی تعداد دیکھ کر ایک انگریز نے کہا جب تم سب نے یہاں ہی آنا تھا تو ہمیں وہاں سے کیوں نکالا 🤣😂✅✅❤️
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی

اگر غریب فاقے سے مر رہا ہو تو امیر یقیناً بد ہضمی سے مرے گا۔
14/08/2026

اگر غریب فاقے سے مر رہا ہو تو امیر یقیناً بد ہضمی سے مرے گا۔

09/08/2026

یقین کیجئے ن لیگ میں کوئی ایماندار شخص مل جائے تو اتنی خوشی ہوتی ہے جیسے کباڑ سے کوئی کام کی چیز مل جائے۔
حنا دلپذیر

08/08/2026

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا مقصد عمران خان کی رہائی نہیں بلکہ عمران خان تک رسائی ہے
سهیل آفریدی
Aug 08, 2026

بے خوف ہو کر گزر جائیے محترمہ! ڈریے مت میں کتا ہوں، انسان نہیں۔ان سخت الفاظ کو استعمال کر کے میرا اشارہ ان انسان نما کتو...
08/08/2026

بے خوف ہو کر گزر جائیے محترمہ! ڈریے مت میں کتا ہوں، انسان نہیں۔
ان سخت الفاظ کو استعمال کر کے میرا اشارہ ان انسان نما کتوں سے ہے جو مردوں کے نام پر سیاہ دھبہ ہیں، جو موقع ملتے ہی اپنے سفاکیت اور درندگی سے معصوم کلیوں کو نوچتے ہیں، اور پھر بڑی بے رحمی سے انہیں قتل کر کے ویران جگہ پھینک دیتے ہیں، میں یقین سے کہتی ہوں اس ظلم کا حساب بھی ہوگا اور بروز محشر ان ظالم لوگوں کو اللہ کے رو برو پیش ہو کر اپنے ہر ناجائز ظلم کا حساب دینا ہے،
مندرجہ ذیل شعر میرے الفاظ کا خلاصہ ہے۔
ظالموں! اپنی قسمت پہ نازاں نہ ہو، دور بدلے گا یہ وقت کی بات ہے
وہ یقیناً سنے گا صدائیں میری، کیا تمہارا خدا ہے ہمارا نہیں 🤲😭

جس دن میں مر گیا اس دن پوری دنیا سوگ منائے گی اور لوگ پھوٹ پھوٹ کر روئیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
08/08/2026

جس دن میں مر گیا اس دن پوری دنیا سوگ منائے گی اور لوگ پھوٹ پھوٹ کر روئیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

👉 Follow Sana Khan PTI for trusted political news and daily updates. 07/08/2026💬 Like • Comment • Share • Follow        ...
07/08/2026

👉 Follow Sana Khan PTI for trusted political news and daily updates. 07/08/2026
💬 Like • Comment • Share • Follow

05/08/2026

پٹواریو
کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ میں لفظ"غیرت" لکھوں اور آپ کو آجائے، یا ہمیشہ کیلئے بغیرت ہی رہنے کا ارادہ ہے؟

Address

Al Rashidiya 3
Al Ajman
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sana khan Pti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share