Karamar TVکړه مار ټيلی ویژن

Karamar TVکړه مار ټيلی ویژن Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karamar TVکړه مار ټيلی ویژن, Social Media Agency, Al Manamah.
(1)

📺 کڑہ مار ٹی وی – عام عوام کی آواز
♻️ غیر سیاسی اور غیر جانبدار پلیٹ فارم
📰 معتبر خبریں اور رپورٹس
🕊️ امن، ثقافت، تاریخ & انٹرٹینمنٹ
🌍 عوامی مسائل اجاگر کرنا اور مظلوموں کی آواز
✅ شفافیت اور اعتماد ہماری پہچان
👤 ایڈیٹر: مستقیم شاہ باچہ—03128146687 📞

26/09/2025

جمعہ کا مبارک دن 🌸
گلوبل صمود فلوٹیلا امن قافلہ کو اپنی دعاؤں میں خصوصی یاد رکھیں،
خصوصاً شیرِ صوابی محترم مشتاق احمد خان صاحب کو ❤️🤲🇵🇰

صوابی: ویلج کونسل یعقوبی 1 میں صفائی مہم کا آغازآج چیئرمین ستار حسین باچہ کی سربراہی میں، معزز مشران اور تمام ممبران کی ...
26/09/2025

صوابی: ویلج کونسل یعقوبی 1 میں صفائی مہم کا آغاز

آج چیئرمین ستار حسین باچہ کی سربراہی میں، معزز مشران اور تمام ممبران کی موجودگی میں ویلج کونسل یعقوبی 1 میں صفائی مہم کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔ 🧹✨

اس موقع پر مقررین نے کہا کہ:
صفائی نصف ایمان ہے، اور ایک صاف ستھرا ماحول نہ صرف ہماری صحت کے لیے ضروری ہے بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے بھی ایک قیمتی تحفہ ہے۔ 🌸💚

عوام سے بھی اپیل کی گئی کہ وہ اس مہم میں بھرپور تعاون کریں، گلی کوچے، بازار اور اپنے گھروں کے ارد گرد کا ماحول صاف رکھیں تاکہ ہمارا گاؤں ایک صحت مند اور خوبصورت گاؤں بن سکے۔ 🏡🌿

رپورٹ: مستقیم شاہ باچہ ایڈیٹر کڑہ مار ٹی وی

جب بھی امریکہ کو ضرورت ہوئی،اس نے پاکستانی قیادت کی تعریف کر کے اپنے مقاصد حاصل کیے۔ایوب خان سے لے کر شہباز شریف تک ⚡ 📌 ...
26/09/2025

جب بھی امریکہ کو ضرورت ہوئی،
اس نے پاکستانی قیادت کی تعریف کر کے اپنے مقاصد حاصل کیے۔
ایوب خان سے لے کر شہباز شریف تک ⚡

📌 تاریخی مثالیں: امریکہ کی پاکستان کے لیے تعریفیں اور وجوہات 🇺🇸🇵🇰

1️⃣ ایوب خان اور جان ایف کینیڈی (1960s)
کینیڈی نے کہا: "قابل، مضبوط اور وژن رکھنے والا لیڈر"
💡 وجہ: امریکہ کو سوویت یونین کے مقابلے میں پاکستان کی ضرورت، خاص طور پر سیٹو و سینٹو اتحاد میں۔

2️⃣ ضیاء الحق اور رونالڈ ریگن (1980s)
ریگن نے کہا: "ایماندار دوست اور خطے کا اہم لیڈر"
💡 وجہ: افغان جہاد میں تعاون، امریکہ کو پاکستان کی ضرورت تھی۔

3️⃣ پرویز مشرف اور جارج بش (2001 کے بعد)
بش نے کہا: "ہمارا عظیم اتحادی"
💡 وجہ: پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کیا۔

4️⃣ آصف زرداری / یوسف رضا گیلانی اور براک اوباما (2009-2011)
اوباما نے کہا: "دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لائن اسٹیٹ"
💡 وجہ: افغانستان میں امریکہ کی کامیابی کے لیے پاکستان ضروری تھا۔

5️⃣ عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ (2019)
ٹرمپ نے کہا: "عظیم لیڈر اور زبردست شخصیت"
💡 وجہ: پاکستان کا کردار امن مذاکرات اور افغانستان سے انخلا میں۔

6️⃣ شہباز شریف اور جو بائیڈن / ٹرمپ (2022–2025)
صدر نے کہا: "پاکستان کے عظیم لیڈرز آ رہے ہیں"
💡 وجہ: خطے میں توازن، معدنیات، توانائی، اور چین کے بڑھتے اثر کا بیلنس۔

🔑 نتیجہ:
امریکہ کی یہ تعریفیں ہمیشہ کسی مفاد یا سفارتی مقصد سے جڑی ہوتی ہیں۔
یعنی پاکستان کے لیے تعریف کے پیچھے سیاست، مفاد، اور حکمت عملی ہوتی ہے۔

25/09/2025

د صوابئ زوانانو تاسو سرہ یو خکلی موقع دہ 💯
بنو قابل پروگرام کیی آخری تاریخ 5 اکتوبر دے اپلائی ورتہ اوکڑئ ✅

25/09/2025

وصال منیجر صیب محمد خیل آل پاکستان ولی بال ٹورنمنٹ تہ وینا کوی

24/09/2025

جماعت کیی کار شروع دے د اللہ تعالیٰ د رضا دپارہ ورسرہ مدد اوکڑئ او ویڈیو ھم ڈیرہ ڈیرہ شیئر کڑی چی نور ملگری ورسرہ مدد اوکڑی ۔
03453437490

24/09/2025

کعبہ کو پاسباں مل گئے صنم خانے سے۔۔۔ اٹلی نے انسانیت اور عدل کی خاطر عظیم قدم اٹھایا، ہم اٹلی کے اس جرأت مندانہ اقدام کو سلام پیش کرتے ہیں۔ 🌍✊🇮🇹

24/09/2025

اٹلی نے گلوبل صمود فلوٹیلا کے لیے وہ کر دکھایا 🌊🇮🇹
جو نام نہاد اسلامی ممالک نہ کر سکے ❌

24/09/2025

ڈاگئی کیی د ہوائی فائرنگ خلاف جرگہ تہ د ASI گل زیب خان وینا

24/09/2025

🦷 خوشخبری! 🎉
مستحقین اور زکوٰۃ کے حقدار مریضوں کے لیے علاج بالکل فری یا انتہائی کم چارجز پر کیا جاتا ہے۔

👨‍⚕️ ڈاکٹر اسفندیار خان
BDS, RDS, FCPS-II, C-Implantology
Oral & Maxillofacial Surgeon (RMI Peshawar)

سہولیات:

✅ دانتوں کا مکمل علاج
✅ دانت نکالنا اور فلنگ
✅ اسکیلنگ اور پالشنگ
✅ بریکٹس اور آرڈھو ڈینٹک علاج
✅ ڈینٹل سرجری
✅ ایمپلانٹیشن (Implant)
✅ زکوة و خیرات مریضوں کے لیے آسان سہولت

📞 رابطہ نمبر:
03482820210
📍 اکمل مارکیٹ، شاہ منصور ٹاؤن، صوابی

✨ اسلام آباد ڈینٹل میڈیکئیر – جہاں علاج اور خدمت ایک ساتھ! ✨

23/09/2025

بصر نور صیب د راغلی میلمنو شکریہ ادا کوی

Address

Al Manamah
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karamar TVکړه مار ټيلی ویژن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share