Sialkot Cricket Oficial

Sialkot Cricket Oficial Cricket is My Life
(1)

دیول سپر لیگ اب کھیل جمے گا 22 سے 28 ستمبر 2025❤️✅💯
23/07/2025

دیول سپر لیگ اب کھیل جمے گا 22 سے 28 ستمبر 2025❤️✅💯

🌟 Honored to welcome our Chief Guest for the Opening Ceremony of TPL Season 2 – Mr. Athar Abbasi, Chairman of TSL! Your ...
23/07/2025

🌟 Honored to welcome our Chief Guest for the Opening Ceremony of TPL Season 2 – Mr. Athar Abbasi, Chairman of TSL!
Your presence adds prestige to the occasion as we kick off a thrilling season of cricket! 🏏🔥

23/07/2025

📅 TPL Season 2 – Day 2 Schedule
The action continues as the battle for glory heats up! 🔥
Stay tuned for another power-packed day of thrilling tapeball action! 💥🏏

TSL4  گراؤنڈ - بوہڑاں والا گراؤنڈ فیصل آباد MIANWALI SUPER XI نعمان نیازی کی قیادت میں میدان میں اترے گی ٹیم اونر _ راؤ ...
23/07/2025

TSL4
گراؤنڈ - بوہڑاں والا گراؤنڈ فیصل آباد
MIANWALI SUPER XI
نعمان نیازی کی قیادت میں میدان میں اترے گی
ٹیم اونر _ راؤ عاصم

ٹی ایس ایل سیزن 4 ایک بار پھر میدان سجے بڑے انعامات کے ساتھ ✅
ٹوٹل انعام 60 لاکھ روپے
ٹوٹل ٹیمز - 12 ڈرافٹنگ سسٹم
بتاریخ 28 جولائی سے 3 اگست

سی ای او ٹورنامنٹ - فحرے پاکستان اطہر عباسی صاحب
سی او ٹورنامنٹ - ارشد عباسی صاحب
ایونٹ مینجر - وقار شاہ سیالکوٹ کرکٹ - محمد ایوب کرکٹ سپورٹس

Contact Whatsapp 0333-8683457

مخلص دوست زندگی کا سرمایہ ہوتے ہیں ❤️❤️ لیڈر آف ٹیپ بال   صاحب کے مخلص دوست فخرے عبدالحکیم ، سٹار کھلاڑی الفرید کلب ڈویژ...
23/07/2025

مخلص دوست زندگی کا سرمایہ ہوتے ہیں ❤️❤️
لیڈر آف ٹیپ بال صاحب کے مخلص دوست
فخرے عبدالحکیم ، سٹار کھلاڑی الفرید کلب
ڈویژن ملتان کے نمبر 1 لیفٹی بلے باز جو کہ ایک نام نہیں رہا بلکہ ایک برانڈ بن چکا ہے ۔۔۔
میاں آصف ندیم صاحب نے Mini PSL کی ذمہ داری دی تھی
اور ماشاءاللہ بڑے اچھے طریقے سے کیا خوب نبھائی ہے ۔۔۔۔
ایک شاندار ، کامیاب اور تاریخی ایونٹ کو بڑے اچھے سے طریقے
سے آرگنائز کیا ۔۔ جس پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ❤️
آرگنائزنگ کے ساتھ ساتھ اپنی بیٹنگ پر محنت جاری رکھی ۔۔
اتنے بڑے ٹورنامنٹ میں جہاں ملک پاکستان کی بہترین باؤلرز موجود تھے ، ان کے سامنے آ کر بڑی دلیری سے مقابلہ کیا
اور ایک تاریخی اننگز کھیل کر یہ ثابت کر دیا کہ فہد میاں چنوں
کے بعد اگر میاں چنوں ،عبدالحکیم میں کوئی پاکستان لیول پر کھیل سکتا ہے تو وہ ہے ۔۔۔۔۔
پورا پاکستان میڈیا پینل کی آپ کیلئے نیک خواہشات ہیں ۔
آپکی محبت اور مہمان نوازی پر آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔۔
شاندار ورک پر آپ اور آپکی پوری ٹیم کو سلیوٹ پیش کرتے ہیں
Admin: Naveed Ahmad Mian Channu

TSL4  گراؤنڈ - بوہڑاں والا گراؤنڈ فیصل آباد BLUE LINES CARGO SIALKOT چھوٹا منیب کی قیادت میں میدان میں اترے گی ٹیم اونر ...
22/07/2025

TSL4
گراؤنڈ - بوہڑاں والا گراؤنڈ فیصل آباد
BLUE LINES CARGO SIALKOT
چھوٹا منیب کی قیادت میں میدان میں اترے گی
ٹیم اونر _ خواجہ نعمان

ٹی ایس ایل سیزن 4 ایک بار پھر میدان سجے بڑے انعامات کے ساتھ ✅
ٹوٹل انعام 60 لاکھ روپے
ٹوٹل ٹیمز - 12 ڈرافٹنگ سسٹم
بتاریخ 28 جولائی سے 3 اگست

سی ای او ٹورنامنٹ - فحرے پاکستان اطہر عباسی صاحب
سی او ٹورنامنٹ - ارشد عباسی صاحب
ایونٹ مینجر - وقار شاہ سیالکوٹ کرکٹ - محمد ایوب کرکٹ سپورٹس

Contact Whatsapp 0333-8683457

22/07/2025
ویلکم ❤️💯✅✅✅✅    ٹورنامنٹ 5 اگست سے 9 اگست غنی گلاس کرکٹ اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا ٹوٹل انعام 20 لاکھ  ٹوٹل ٹیمز 1...
22/07/2025

ویلکم ❤️💯✅✅✅✅
ٹورنامنٹ 5 اگست سے 9 اگست غنی گلاس کرکٹ اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا
ٹوٹل انعام 20 لاکھ
ٹوٹل ٹیمز 12
انٹری ایک لاکھ 20 ہزار
چیف آرگنائزر - قیصر پیا صاحب - سبحان قیصر پیا
برینڈ ایمبسڈر - سپیڈ سٹار عمری پیسر - مسٹر پتلو
ایونٹ مینجر - وقار شاہ سیالکوٹ کرکٹ
بمقام - غنی گلاس گراؤنڈ لاہور ڈی ایچ اے فیز 6
نوٹ - انتظامیہ فیصلہ کرے گی ڈسٹرکٹ کو دیکھ کر کسی کو 2 اوپن الاؤ کیے جائیں گے کسی ڈسٹرکٹ کو 3 اور کسی کو کوئی نہیں 🔥✅💯

Contact Whatsapp 0333-8683457

شکریہ فحرے سیالکوٹ اونر علامہ الیون سیالکوٹ علامہ آصف صاحب 💯💯✅شاندار ایونٹ کروانے پر فحرے پاکستان لیڈر آف ٹیپ بال چیئرمی...
22/07/2025

شکریہ فحرے سیالکوٹ اونر علامہ الیون سیالکوٹ علامہ آصف صاحب 💯💯✅
شاندار ایونٹ کروانے پر فحرے پاکستان لیڈر آف ٹیپ بال چیئرمین پی ایس ایل میاں چنوں جناب میاں آصف ندیم صاحب اور ایونٹ مینجر وقار شاہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ✅💯❤️

22/07/2025
22/07/2025
اب کھیل جمے گا دوستو جس ٹورنامنٹ کا آپکو انتظار اسکی باقاعدہ ڈیٹس کا اعلان ہوگیا ہے عوامی فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ اگوکی س...
22/07/2025

اب کھیل جمے گا دوستو جس ٹورنامنٹ کا آپکو انتظار اسکی باقاعدہ ڈیٹس کا اعلان ہوگیا ہے
عوامی فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ اگوکی سیالکوٹی 3 آل پاکستان اوپن
پہلا انعام - 3 لاکھ
دوسرا انعام - 1 لاکھ 50 ہزار
بتاریخ -19 سے 23 اگست
بمقام - اگوکی ماڈل ٹاؤن ینگسٹر گراؤنڈ سیالکوٹ
چیف آرگنائزر - کاشی بٹ صاحب - عمران بٹ صاحب - بابر جٹ صاحب - ارسل بٹ صاحب - ارسلان بٹ صاحب
ایونٹ مینجر - وقار شاہ سیالکوٹ کرکٹ پیج

Address

Dairah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sialkot Cricket Oficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sialkot Cricket Oficial:

Share

Category