09/08/2025
دیر میں دہشت گردوں کے خلاف صرف ٹارگٹڈ, آپریشن کیا جائے گا چیف سیکرٹری سید شہاب علی شاہ
دیرلویر ۔اس قسم کی فوجی آپریشن نہیں کیا جائیگا جسمیں علاقےکی عوام کو گھروں سے نقل مکانی کرنا پڑے چیف سیکرٹری دیرلویر کے جرگےسے خطاب
دیرلویر امن وامان کی صورتحال اور حکومتی رٹ بحال رکھا جائے گا چیف سیکرٹری
دیرلویر ۔دہشت گردوں کو دوبارہ سر اٹھانے نہیں دیا جائیگا چیف سیکرٹری کا جرگہ سے خطاب