Luqman Gojra News

  • Home
  • Luqman Gojra News

Luqman Gojra News Official Page Of Luqman Gojra News
Luqman Gojra News Is Pakistani Social Worker and Youtuber Luqman Gojra News is an Pakistani Journalist, Blogger Tourist.

And CEO Founders Luqman Gojra News daily newspaper and digital news media Official Website managed by Luqman Gojra Group It is the Five largest news Website and Channel in pakistani by and largest English and Urdu languages
"Muhammad Luqman Manipuria"

گوجرہ تا جھنگ روڈ کے گڑھے بند، عوام کا ریلیف!گزشتہ دنوں عوامی شکایت اور میڈیا کی نشاندہی پر محکمہ ہائی وے اتھارٹی نے فور...
13/08/2025

گوجرہ تا جھنگ روڈ کے گڑھے بند، عوام کا ریلیف!

گزشتہ دنوں عوامی شکایت اور میڈیا کی نشاندہی پر محکمہ ہائی وے اتھارٹی نے فوری ایکشن لیتے ہوئے گوجرہ تا جھنگ مین روڈ کے دونوں اطراف موجود خطرناک گڑھوں کو بھر دیا۔

یہی وہ گڑھے تھے جو بارش اور رات کے وقت حادثات کا سبب بن سکتے تھے، مگر محکمہ ہائی وے کے بروقت اقدام سے نہ صرف عوام کو ریلیف ملا بلکہ ممکنہ جانی نقصان کا بھی خطرہ ٹل گیا۔

مقامی شہریوں نے ہائی وے عملے کی محنت اور تیز رفتاری سے کام مکمل کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا:
"اگر ہر مسئلے پر اسی طرح بروقت ایکشن لیا جائے تو عوام کا اعتماد سرکاری اداروں پر مزید بڑھ جائے گا۔"

"محمد لقمان مانی پوریا"
عوام کی آواز — آپ کا ساتھ

پاکستانی شہری جو کویت میں نوکری کی تلاش میں ہیں لیکن اہلیت کے معیار اور درخواست دینے کے طریقہ کار سے واقف نہیں تو یہ تحر...
12/08/2025

پاکستانی شہری جو کویت میں نوکری کی تلاش میں ہیں لیکن اہلیت کے معیار اور درخواست دینے کے طریقہ کار سے واقف نہیں تو یہ تحریر ان کیلئے مفید ثابت ہوگی۔

وزارت اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ (او پی اینڈ ایچ آر ڈی) کے ذیلی ادارے اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن نے کویت کی جانب سے پاکستان کیلئے ویزا پالیسی کی بحالی کے بعد شہریوںکیلئے خلیجی ملک میں نئی نوکریوں کیلئے درخواستیں کھول دیں۔

یہ اعلان نوکریوں کے متلاشی پاکستانیوں کیلیے کویت کی بڑھتی ہوئی لیبر مارکیٹ میں کام کرنے کا ایک اہم موقع ہے۔ حکومت کی فعال اور کاروبار دوست پالیسیوں نے پاکستانی مزدوروں کی عالمی مانگ میں اضافہ کیا ہے۔کویت ملک کی ہنر مند افرادی قوت اور متعدد صنعتوں میں تجربے کی وجہ سے پاکستان سے مزید ٹیلنٹ کی خدمات حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

وہ پاکستانی شہری جو او ای سی کی طرف سے بیان کردہ قابلیت اور تجربے پر پورا اترتے ہیں وہ کئی آسامیوں کیلئے درخواست دے سکتے ہیں۔ ویئر ہاؤس سپروائزر کی نوکری کیلیے امیدوار کی عمر 35 سال سے کم ہونا، ڈپلومہ یا بیچلر کی ڈگری حاصل کرنا اور انگریزی میں بات چیت کی مضبوط مہارت لازمی ہے۔

درخواست دہندگان کے پاس کسٹمر سروس کی بہترین صلاحتیں ہونی چاہئیں اور ریٹیل ویئر ہاؤس آپریشنز میں 3-5 سال کام کا تجربہ بھی ہو۔او ای سی کے آفیشل جاب پورٹل پر جائیں۔

دستیاب فہرست سے مطلوبہ پوزیشن منتخب کریں۔آن لائن درخواست فارم پر کریں۔500 روپے کا بینک چالان جمع کریں۔چالان کی رسید کے ساتھ مطلوبہ دستاویزات اپ لوڈ کریں15 اگست 2025 سے پہلے اپنی درخواست جمع کروائیں۔

دیگر دستیاب ملازمتوں میں ویئر ہاؤس کوآرڈینیٹر، ویئر ہاؤس مین، کارپینٹر، غیر ہنر مند مزدور، اسسٹنٹ فرنیچر انسٹالر، ڈرائیور و کورئیر، لاجسٹکس اور ڈیلیوری شامل ہیں

11/08/2025

آخرکار بے نقاب ہوا سوشل میڈیا کا سب سے بڑا جعلی فراڈیا حکیم عتیق! متاثرہ شہری نے اپنے ویڈیو انکشافات میں بتایا کیسے یہ فراڈیا شخص جھوٹے مریض بنا کر جعلی علاج کے ذریعے لاکھوں روپے لوٹتا رہا اور معصوم جانوں سے کھلواڑ کرتا رہا — سوشل میڈیا پر اس کا
مکروہ کھیل اب سب کے سامنے آ گیا
_
_
_
_
_
_
_
_
_
_






















محمود احمد عزمی امیر جماعت اسلامی گوجرہ حلقہ پی پی 119 کا اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ کو خط کہ حلقہ پی پی 119 کے دیہات پر توجہ کی...
11/08/2025

محمود احمد عزمی امیر جماعت اسلامی گوجرہ حلقہ پی پی 119 کا اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ کو خط کہ حلقہ پی پی 119 کے دیہات پر توجہ کی ضرورت ہے
امید ہے اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ اس ضرور ایکشن لیں گی

#محمودعزمی #گوجرہ #پنجاب #پاکستان

مارک  زُکر برگ صاحب آپ ہماری تصاویر کو استعمال کریں بس ساتھ فراڈیا حکیم عتیق کا   تذکرہ کرنا مت بھولیں
11/08/2025

مارک زُکر برگ صاحب آپ ہماری تصاویر کو استعمال کریں بس ساتھ فراڈیا حکیم عتیق کا تذکرہ کرنا مت بھولیں

آلودگی کو ختم کرنے کا سب سے بہترین ذریعہ شجرکاری ہے۔ شجر کاری سے ماحول اور فضا صاف ستھری رہتی ہے۔ اس لیے درخت لگانا ہمار...
11/08/2025

آلودگی کو ختم کرنے کا سب سے بہترین ذریعہ شجرکاری ہے۔ شجر کاری سے ماحول اور فضا صاف ستھری رہتی ہے۔
اس لیے درخت لگانا ہماری قومی اور مذہبی فریضہ ہے۔

حلیم عتیق 😂 کا آنلائن کاروبار جو جلد اختتام کو پہنچنے والا ہے
10/08/2025

حلیم عتیق 😂 کا آنلائن کاروبار جو جلد اختتام کو پہنچنے والا ہے

10/08/2025

شف والی سرکار کی ایک برانچ گوجرہ میں موجود ہے

گوجرہ کا فراڈیا حکیم عتیق شف والی سرکار کی کاپی ہے

نیم حکیم نے شف والی سرکار سے متاثر ہوکر اپنا کاروبار شروع کیا
😎

اگر کوئی سکول کھولتاہے تو اس نمبر پر رابطہ کریں۔ 03160261408
10/08/2025

اگر کوئی سکول کھولتاہے تو اس نمبر پر رابطہ کریں۔
03160261408

الحمدللہ! ہمارا ملک اتنا امیر ہے کہ پندرہ روپے کی روٹی چیک کرنے کے لیے دو کروڑ کی گاڑی میں آتے ہیں 😏
10/08/2025

الحمدللہ! ہمارا ملک اتنا امیر ہے کہ پندرہ روپے کی روٹی چیک کرنے کے لیے دو کروڑ کی گاڑی میں آتے ہیں 😏

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Luqman Gojra News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Luqman Gojra News:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share