22/12/2025
*﷽*
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
*اے پاک پروردگار*! ہماری جان ومال اور عزت وآبرو کی حفاظت فرما۔
*یااللہ*! ہمیں ہمیشہ ذہنی وقلبی سکون اور اچھی صحت نصیب فرما اور ہمیشہ بیماریوں اور پریشانیوں سے محفوظ رکھنا۔
*الہی*! ہمارے دلوں کی سختی کو نرمی، نفرتوں کو محبتوں، تنگدستی کو کشادگی اور آپس کی دوریوں کو نزدیکی میں بدل دے۔
*آمین*
*یارب العالمین*