Azadi News Stay informed with Breaking news, insightful analysis, and engaging stories. Like our page for update
(1)

14/06/2026

ڈیرہ غازی خان تھانہ گدائی

گزشتہ رات جام پور روڈ گریڈ کے سامنے موٹرسائیکل ڈکیتی کی فوٹیج CCTV واردات کی

سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم دوران ڈکیتی سیدھے فائر کرتے ہوئے دکھائی دیتا ہے۔

09/06/2026

سگے بیٹے نے ایسے مارا کہ ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی پاک فضائیہ کے ریٹائرڈ فائٹر پائلٹ اور سابق اسکواڈرن لیڈر عمران انور نے اپنے ہی بیٹے پر تشدد کا سنگین الزام عائد کرتے ہوئے ایک دردناک داستان سنائی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے پوری زندگی وطن عزیز کے دفاع میں گزاری دشمن کے طیاروں اور خطرات کا سامنا کیا مگر کبھی یہ تصور بھی نہیں کیا تھا کہ ایک دن انہیں اپنے ہی گھر میں ایسے حالات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ عمران انور کے مطابق گھریلو اختلافات کے دوران ان کے بیٹے نے مبینہ طور پر ان پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ان کی ناک کی ہڈی فریکچر ہو گئی، چہرے اور ہونٹ پر گہرے زخم آئے جبکہ جسم کے مختلف حصوں پر ٹانکے بھی لگے۔ ان کا کہنا ہے کہ کئی دنوں تک ان کی ناک سے مسلسل خون بہتا رہا اور وہ شدید جسمانی اذیت میں مبتلا رہے.

07/06/2026

A 64-year-old man killed his wife out of personal grudge. After the murder, he also recorded a confession.

21/06/2025

انوکھی خواہش

18/06/2025

‏شاہ محمود قریشی کا پولیس کے ہمراہ کوٹ لکھ پت روانہ ہونے سے پہلے قوم کے نام پیغام۔

27/03/2025

بیک ڈور رابطے۔۔۔۔۔

27/03/2025

عمران خان نے کیوں نکلا ۔۔۔۔

27/03/2025

عمر ایوب برس پڑے۔۔۔۔

27/03/2025

عید کے بعد سڑکیں گرم۔۔۔۔۔

22/03/2025

راشد منہاس کی کہانی ۔۔۔

Address

Al Qusis 1
Dubai Investment Park First
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azadi News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share