31/08/2026
یہ بندہ تقریبا 4 ماہ سے سعودی عرب کی جیل میں ہے اور اس کے پاس پاسپورٹ اور نہ ہی پاکستانی شناختی کارڈ ہے جس کی وجہ سے متعلقہ حکام ٹریول کی اجازت نہیں دے رہے۔✈️
یہ شخص اپنا نام حاجی اسلم بتاتا ہے اور والد کا نام حاجی اشرف ۔ رہائش ڈیرہ چنگی چنگی بالا۔ چانڈیو یہ بھی کہتا ہے کہ ساتھ میں جندانی بیٹھے ہیں اور میرے چاچا کی دوکان بھی ہے چاچا کا نام حاجی منظور بتاتا ہے
🤲 اس پوسٹ کو شئیر کر یں تاکہ اس کے گھر والوں تک پہنچ جائے اور اس پردیسی بھائی کی شناخت مکمل ہو جائے اور اپنے پیاروں کے پاس اپنے وطن پاکستان چلا جائے اللہ تعالٰی آپ سب کو اجر عظیم عطا فرمائے گا انشاءاللہ۔🤲🤲🤲🙏🕋☝️
#سعودی