27/09/2025
*خوشخبری /BISP بینفشریز*
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فیز 1 کی پیمنٹ سوموار تا منگل شروع ہونے کی اطلاعات ہیں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔
پیمنٹ کیمپ سائٹ پر ملے گی۔
ریگولر پیمنٹ کے ساتھ بینیفیشری کے بچوں کے وظائف بھی ساتھ شامل ہونگے ۔ ذرائع
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جولائی تک ستمبر والی پیمنٹ ریگولر بینفشریز کے ساتھ ان بینیفیشری کو بھی دی جائے گی جن خواتین کا سٹیٹس 8171 ویب پورٹل پر اہل آ رہا ہے ۔
اس کے علاؤہ جن خواتین کا سٹیٹس 8171 ویب پورٹل پر ایک پٹی میں آ رہا ہے انکو بھی پیمنٹ دی جائے گی۔ذرائع
پیمنٹ والٹ اکاؤنٹ کے ذریعے دی جائے گی یا نہیں طریقہ کار ابھی تک فائنل نہیں ہوا ہے
اس حوالے سے ہیڈ کوارٹر بینظیر انکم سپورٹ میں آج میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ہے ۔
جس میں یہ فیصلہ ہوگا کہ پیمنٹ دینے کا طریقہ کار کیا ہوگا ۔
انشاء اللہ فائنل اپڈیٹ کل گروپ میں شئیر کر دی جائے گی۔