Sanjh Punjab

Sanjh Punjab "سانجھ" پنجاب میں ہر قسم کے ثقافتی ورثہ کو اجاگر کرنے کی ایک کوشش ھے۔

نوجوانوں میں موٹر سائیکل 🏍️ ون ویلنگ کا بڑھتا ہوا رجحان تعلیم و شعور کی کمی ھے یا پھر بے روزگاری۔؟ 🤔
20/08/2026

نوجوانوں میں موٹر سائیکل 🏍️ ون ویلنگ کا بڑھتا ہوا رجحان تعلیم و شعور کی کمی ھے یا پھر بے روزگاری۔؟ 🤔

پاکستانی عوام سے کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا، نوجوان چالان سے بچنے کے لئے نمبر پلیٹ پر ہاتھ رکھ کر کیمرہ کے نیچے سے گزر رہا...
19/08/2026

پاکستانی عوام سے کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا، نوجوان چالان سے بچنے کے لئے نمبر پلیٹ پر ہاتھ رکھ کر کیمرہ کے نیچے سے گزر رہا ہے تاکہ چلان سے بچا جا سکے، یہ ہے پاکستانی عوام کا جگاڑ۔ 🤦

جام پور: بستی مئو داجل کی رہائشی ٹک ٹاکر خدیجہ دختر فاروق کے قتل کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مقتولہ کی والدہ ...
02/08/2026

جام پور: بستی مئو داجل کی رہائشی ٹک ٹاکر خدیجہ دختر فاروق کے قتل کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مقتولہ کی والدہ تسلیم مائی کی مدعیت میں مقتولہ کے چچا محبوب کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق خدیجہ کی تقریباً دو سال قبل شعیب ببر سے شادی ہوئی تھی، مگر ازدواجی زندگی برقرار نہ رہ سکی۔ خدیجہ اپنی والدہ کے ساتھ جام پور میں ایک کرایہ کے مکان میں رہائش پذیر تھیں۔ واقعہ کی رات خدیجہ گھر میں اکیلی تھیں جہاں نامعلوم حالات میں انہیں چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا گیا۔ جام پور سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر کے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تمام پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں اور حقائق سامنے آنے کے بعد قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ یہ افسوسناک سانحہ پورے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ 💔🔍
رپورٹ: شاہد جلبانی

ہیڈ تاتار، کروڑ لال عیسن 🥰
29/07/2026

ہیڈ تاتار، کروڑ لال عیسن 🥰

ملتان اور گردونواح میں بارش 🌧️
26/07/2026

ملتان اور گردونواح میں بارش 🌧️

کونسی جگہ ھے۔؟؟ 🤔
24/07/2026

کونسی جگہ ھے۔؟؟ 🤔

ملتان پولیس کا انوکھا کارنامہ 😱ایک بہت بڑے مجرم گینگسٹر کو ہتھکڑیوں میں جھکڑ دیا 😡تھانہ بستی ملوک پولیس سات سالہ بچے اور...
20/07/2026

ملتان پولیس کا انوکھا کارنامہ 😱
ایک بہت بڑے مجرم گینگسٹر کو ہتھکڑیوں میں جھکڑ دیا 😡
تھانہ بستی ملوک پولیس سات سالہ بچے اورنگزیب کو ہتھکڑیاں لگا کر کچہری لے آئی،
وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ہتھکڑیاں لگے ایک بچے کے ساتھ ایک پولیس اہلکار اور دوسری طرف اس کی والدہ ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت کے باہر ایک بینچ پر بیٹھے ہی۔
بچے کی والدہ کا مؤقف ہے کہ بیٹا تیسری جماعت کا طالب علم ہے، ہمسایوں سے جھگڑے کے بعد جھوٹا مقدمہ درج کرایا گیا، اور ماں کہہ رہی ہیں کا بچے نے رات کا کچھ نہیں کھایا ابھی اس کو دلیہ کھلا رہی ہوں۔۔
ویسے مقدمہ جھوٹا ہو یا سچا اس طرح سے بچے کو ہتھکڑیوں میں جکڑنا، کم سن بچوں کے قانونی حقوق کی خلاف ورزی اور پولیس کے قانونی طریقۂ کار پر سوالیہ نشان ہے؟؟
کوئی قانون کا ماہر اس پر روشنی ڈالے کیا کسی کم عمر بچے کو ایسے ہتھکڑیاں لگائی جا سکتی ہے؟؟؟؟

آج کہاں کہاں بارش ھے۔؟؟ 🥰ھے کوئی چائے کا شوقین ۔ 🤔
20/07/2026

آج کہاں کہاں بارش ھے۔؟؟ 🥰
ھے کوئی چائے کا شوقین ۔ 🤔

کالے مور جامن کس کس کو پسند ہیں۔ 🥰
18/07/2026

کالے مور جامن کس کس کو پسند ہیں۔ 🥰

آج جکن پلاو بنا ھے آ جاو سب لوگ 🥰
18/07/2026

آج جکن پلاو بنا ھے آ جاو سب لوگ 🥰

Address

Dubai UAE
Dubai
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sanjh Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sanjh Punjab:

Shortcuts

Share