Ishaq Mashood

Ishaq Mashood سیدھا سادہ عام انسان

11/09/2025
🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!
04/09/2025

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!

03/06/2025

❄️ Did you know? Ice is basically just water that decided to chill out! 😎
While we slip, slide, and sometimes fall on it...
Here’s what makes ice so cool (literally):
🧊 Ice is less dense than water – that’s why it floats!
🌡️ The freezing point of water is 0°C or 32°F.
❄️ The largest snowflake ever recorded was 15 inches wide (Montana, 1887)!
🥶 Ice can crack rocks over time – nature’s slow but steady sculptor.
And still, we keep putting it in our drinks like it's no big deal. 😂
Respect the ice – it’s cool, hard, and doesn’t care if you fall on your face

01/06/2025

کیا ایسا ممکن ہے؟ پانچ سو گھروں پر مشتمل ایک پورا گاوں اگر اتحاد کرکے ہر گھر 27 ہزار روپے جمع کرلے تو یہ رقم بنتی ہے ایک...
31/05/2025

کیا ایسا ممکن ہے؟
پانچ سو گھروں پر مشتمل ایک پورا گاوں اگر اتحاد کرکے ہر گھر 27 ہزار روپے جمع کرلے تو یہ رقم بنتی ہے ایک کروڑ 35 لاکھ روپے پورا گاؤں مل کر ایک ایکڑ زمین 10 سال کے لئے ٹھیکے پر لے لے ایک ایکڑ زمین میں 65 لاکھ روپے کی ہائی ڈیفینیش سولر پلیٹیں پچھادے یہ پلیٹس 4 میگا واٹ بجلی دن کے اوقات فراہم کرینگی جس سے اگر 500 کے 500 گھروں میں ایک ایک اے سی بھی چلے تو بجلی کا لورڈ کم نہیں ہوگا

15 لاکھ روپے کی لاگت سے ہر گھر تک ان پلیٹس کی وائرنگ ہوجائے گی

5 لاکھ روپے اسکی فٹنگ مزدوری پر خرچ ہونگے

بقیا 50 لاکھ روپے کی بیٹریاں ان پلیٹس کے ساتھ جنریٹ کردیں تاکہ رات کے وقت اور بارش کی صورت میں بجلی کو 48 گھنٹے کے لئے بیک اپ اسٹور کرلیں

1 ایک کروڑ 35 لاکھ میں یہ ایڈجسمٹ فائنل ہوگئی

ان میں سولر پینلز کی لائف 10 سال تک ہوگی ڈرائی بیٹریز کی لائف 2 سال تک ہوگی

اس پورے پلانٹ کو مینج کرنے کے لئے گاوں کے 10 جاب لیس لڑکوں کو 25 25 ہزار پر رکھ لو
تاکہ اس آپریشن پر 24 گھنٹے نظر رکھ سکیں

اس سیٹ اپ لگنے کے بعد ہر گھر نے صرف ستائیس ہزار روپے دئیے ہونگے
ہر ماہ ہر گھر کی ڈیوٹی لگادیں کے صرف ایک ہزار روپے جمع کروانے ہیں
جو ماہانہ 5 لاکھ روپے بنتے ہیں ان میں سے 10 لڑکوں کی تنخواہ کاٹ کر باقی پیسے 2 سال تک جمع کرتے رہیں دو سال بعد بیٹریز کو تبدیل کردیں

اور واپڈ کو کہیں اپنے کھمبے اکھاڑو اور نکل جاو یہاں سے

نوٹ 500 گھر صرف ایک میگا واٹ بجلی استمال کرتے ہیں سولر 4 میگا واٹ دن کو 2 میگا واٹ کا بیک اپ تھرو بیٹریز فراہم کرے گا جس سے آپ 24 گھنٹے اے سی فریج بھی آن رکھ سکتے ہیں
کاپی شدہ

22/04/2025

پاکستان واحد ملک ہے جہاں
زمین کے نیچے قدرتی وسائل تو نظر آجاتے ہیں
مگر زمین کے اوپر رہنے والوں کے مسائل نظر نہیں آتے

22/04/2025

السلام وعلیکم
صبح بخیر

01/04/2025

ـــــــــــــــــ ایک اور شمع بجھ گئ ــــــــــــــــــ

نوبیاہتا دلہن پہلی بار اپنے ہمسفر کیساتھ وزیرستان گئی تھی کھنڈر کھنڈر مکان میں دوسرا روزہ تھا افطار کی گھڑی سر پر کھڑی تھی دلہن صحن میں دستی پمپ سے پانی لانے یا برتن اٹھانے نکلی دسترخوان پر افطاری سجی ہوئی ہے سسر آواز دیتا ھے اذان ہونے والی ھے جلدی ہو بیٹی افطاری کیلئے بیٹھ جائیے ہاں بابا آ رہی ہوں ـ اسی اثنا میں مارٹر کے گولے کی شائیں شائیں کی آواز آتی ہے اور دلہن جب تک خود کو سنبھالتی ہے گولہ صحن میں آ گرتا ہے گولہ پھٹنے اور بہو کے درمیاں چھوٹی سی دیوار بھی حائل تھی مگر قسمت نے ساتھ نہیں دیا کمر تلے پاؤں تک ایک طرف گولے کی زد میں آگئ اور بیچاری گرد اور دھواں میں اٹکی خون میں لت پت گر گئی گھر والے افطاری سے اٹھتے ہیں چیخ و پکار کرتی بہو / بیٹی کی طرف بھاگتے ہیں بہو کی ٹانگ اور ران کی دونوں ہڈیاں ٹوٹی ہیں ہلنے کے سکت باقی نہیں رہی سسر کے ہاتھ پاؤں خون سے رنگین کالی شام گھر سے نکل کر پڑوس میں مارے خوف و ہراس سے سہمے انسانوں کے مکانوں پر جا کر حواس باختہ آوازیں دیتا ھے ــ (شہیدہ کے خدائے مجاز کا ذکر نہیں کیا کیونکہ ہمارے روایات میں خاوند کا حواس باختہ ہونا بھی مرگ ِمردانگی خیال کیا جاتا ھے ) ــ پڑوسی کہتے هیں ہم آرہے ہیں صرف ایک گھونٹ پانی پی کر روزہ کھولتے ہیں وزیرستان میں ڈیلے/ شنکئ اور بروقت گاڑی کا ملنا یہ کرامت یا خوش بختی کے زوروں سے ممکن ہو سکتا ہے نزدیک گاؤں میں ایک پیک اپ ٹھہری ہوئی ملی ــ مریضہ کو ٹانک لایا گیا هسپتال والوں نے ڈی آئی خان ریفر کیا لیکن زخم اور چوٹیں اتنی شدید تھیں کہ یہاں بھی سول ہسپتال والوں نے مایوسی میں سر ہلائے آخر کار پشاور لے جانے کا طے پایا شاید آرمی والوں نے اپنے تحویل میں پشاور پہنچایا دارو درمل کا سلسلہ شروع ہوا لیکن بیچاری کی قسمت ایسی روٹھی تھی کہ اسے منانے میں پورا رمضان کا مہینہ گزرا مگر ہر ترکیب ہر دوا بیکار ثابت ہوئی اور نویلی بہو ٹوٹی پھوٹی ہڈیوں اور مستقبل کےڈراؤنے نقشوں اور خوابوں سے اتنی ڈر گئی تھی کہ بارہا بے ہوشی کے عالم میں چلی جاتی پھر بھی کچھ دیر کیلئے امید کی سانس لینے کیلئے سہمی سہمی ہوش میں آتی یہ موت اور حیات کی آنکھ مچولی جاری تو تھی مگر موت کا پلہ بھاری رہا اور آخرکار آج ہماری بہو/ ہماری بیٹی نے معذوری کے ڈراونے سپنوں سے تنگ آکر خود کو اجل کے حوالہ کردیا اور زندگی کی بہاروں کو الوداع کہہ کر بہت سارے چکنا چور ارمانوں کو سمیٹے ہوئے عید سعید کیلئے اپنے میکے نہیں بلکہ ابدی مسکن قبرستان کی طرف کوچ کر گئی ـــ
انا للہ و انا الیہ راجعون

01/04/2025

اب اس کو پشتونوں کی خوش قسمتی کہے یا بدقسمتی ہے
فیصلہ اپ خود کریں

31/03/2025

I want to give a huge shout-out to my top Stars senders. Thank you for all the support!

Mohammad Bilal Khan

14/08/2023

دل کو سکون ملتا

03/04/2023

پاکستانی معیشت کی 70 سالا داستان اس شخص نے دریا کو کوزے میں بند کر دیا ہے۔

Address

Dubai
29111

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishaq Mashood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share