Zubair Khan-MZK

Zubair Khan-MZK YouTube and TikTok Automation

Reality 🤗
23/09/2025

Reality 🤗

07/09/2025

05/09/2025

Learn how to monetize your TikTok account the right way! In this course, we’ll cover everything you need to know about TikTok Community Guidelines, the TikTok Creator Rewards Program, and the best strategies to grow and earn from your content. Whether you’re just starting out or already building an audience, this guide will help you understand how to stay compliant, create engaging videos, and unlock TikTok’s monetization opportunities. Perfect for creators who want to turn their passion into income.

Join WHATSAPP CHANNEL

https://whatsapp.com/channel/0029VaCrLAqEVccTSAoRmZ1v

Hashtags:

02/09/2025

Ask your questions in Comments?

02/09/2025

How to Create TikTok Monetized Accounts All Secrets Revealed -Part 2

02/09/2025

TikTok Creator Rewards Program Course Introduction 2025 - Part 1 - Zubair Khan (mzk)

02/09/2025

TikTok Creator Rewards Program Course Introduction 2025 - Part 1

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Muhammad Borhan, Vikas Jangra, Caico Bla...
25/08/2025

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Muhammad Borhan, Vikas Jangra, Caico Blar, Mohammad Imran, Khalil Ur Rehman, Abdullah HashMi, Hamad Ali, Amir Raza, Amit Raj, Saleem Abbas

23/08/2025

Here is complete tutorial

Link in comments

اگر آپ واقعی کچھ نیا اور قیمتی سیکھنا چاہتے ہیں، تو یہ موقع ضائع نہ کریں! میں اپنے واٹس ایپ چینل پر ایک ایسا فری کورس شی...
10/01/2025

اگر آپ واقعی کچھ نیا اور قیمتی سیکھنا چاہتے ہیں، تو یہ موقع ضائع نہ کریں! میں اپنے واٹس ایپ چینل پر ایک ایسا فری کورس شیئر کرنے والا ہوں، جو میری کئی سالوں کی محنت، تجربے اور کامیابیوں کا نچوڑ ہے۔ یہ وہ چیزیں ہیں جو مجھے سیکھنے اور سمجھنے میں بہت وقت لگا، لیکن میں چاہتا ہوں کہ یہ علم آپ تک پہنچے، تاکہ آپ کا وقت اور محنت بچے اور آپ جلد کامیابی کی طرف بڑھ سکیں۔
۔ بس آپ نے ایک چھوٹا سا کام کرنا ہے: اس لنک کو زیادہ سے زیادہ نئے لوگوں کے ساتھ شیئر کریں اور انہیں میرے واٹس ایپ چینل جوائن کرنے کا کہیں۔ جیسے ہی ہم 5000 ممبرز تک پہنچیں گے، میں فوراً یہ کورس مفت شروع کر دوں گا!
لنک: [https://whatsapp.com/channel/0029VaCrLAqEVccTSAoRmZ1v]
آپ کی مدد کسی کی زندگی بدل سکتی ہے۔ ابھی شیئر کریں اور اپنا حصہ ڈالیں!

کچھ عرصہ پہلے میں نے TikTok Creator Reward Program کے حوالے سے بہت سے لوگوں کو گائیڈ کیا تھا، اور الحمدللہ، بے شمار لوگو...
04/01/2025

کچھ عرصہ پہلے میں نے TikTok Creator Reward Program کے حوالے سے بہت سے لوگوں کو گائیڈ کیا تھا، اور الحمدللہ، بے شمار لوگوں نے اس سے فائدہ اٹھایا، اپنے خواب پورے کیے، اور اچھے خاصے پیسے کمائے۔ لیکن پچھلے کچھ وقت میں، مصروفیات کی وجہ سے میں آپ سب کے ساتھ زیادہ وقت نہیں گزار سکا۔

اب وقت آ گیا ہے کہ ہم دوبارہ سے اپنا سفر شروع کریں اور ان لوگوں کو بھی موقع دیں جو اب تک پیچھے رہ گئے تھے۔ TikTok صرف ویڈیوز بنانے کا پلیٹ فارم نہیں رہا بلکہ یہ ایک مکمل روزگار کا ذریعہ بن چکا ہے۔ آپ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، بس ضرورت ہے صحیح رہنمائی اور محنت کی۔

اس بار میرا فوکس ان لوگوں پر ہوگا:

جو ابھی تک اپنے TikTok اکاؤنٹ سے خاطر خواہ فائدہ نہیں اٹھا سکے۔

جنہیں نہیں پتہ کہ کس طرح TikTok Creator Reward Program میں شامل ہوا جاتا ہے۔

اور جو چاہتے ہیں کہ وہ اپنی ویڈیوز کے ذریعے زیادہ سے زیادہ پیسہ کما سکیں۔

میں آپ کو وہ تمام ٹپس اور طریقے سکھاؤں گا جو لوگوں کو پہلے کامیاب کر چکے ہیں۔ ساتھ ہی نئی اپ ڈیٹس اور حکمت عملیوں کے بارے میں بھی گائیڈ کروں گا تاکہ آپ کو ہر قدم پر سپورٹ ملے۔

یہ وقت ہے کہ ہم سب مل کر ایک ایسی حائپ پیدا کریں کہ TikTok کی دنیا میں آپ کا نام ہو۔ چاہے آپ فیس بک استعمال کرتے ہوں، یوٹیوب پر ویڈیوز اپلوڈ کرتے ہوں، یا واٹس ایپ پر کمیونٹی سے جڑے ہوں، میں آپ کو ہر پلیٹ فارم پر کامیاب کرنے کے لیے تیار ہوں۔

آج ہی میرے ساتھ جڑیں، اور آئیں ایک نئی شروعات کریں۔
👇 کمنٹ کریں یا میرے واٹس ایپ چینل، فیس بک پیج، اور یوٹیوب چینل پر رابطہ کریں۔

یہ سفر صرف آپ کی کامیابی کے لیے ہے۔
کیا آپ تیار ہیں؟


09/04/2024

Pakistan me EID kal ho ge Ya Parso ?

Address

Pakistan
Dubai
000000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zubair Khan-MZK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zubair Khan-MZK:

Share