Zain Ul Haq Official

Zain Ul Haq Official I'm Silent But Not Blind.. My Official Account

07/07/2025

جب آپ کسی کو بُجھتا دیکھیں تو اُس کے سامنے
اُس کی خوبیاں بیان کریں اُسے بتائیں کہ وہ ایک
اچھا انسان ہے اُس کے سامنے زندگی کے خوبصورت
دِنوں اور یادوں کا ذکر کریں تاکہ وہ پھر سے جی اُٹھے۔❤️‍🩹


یہ سیلاب نہیں تھا...یہ اُس نظام کی بہتی لاش تھی،جو وقتِ ضرورت عوام کو تنہا چھوڑ گیا 💔
27/06/2025

یہ سیلاب نہیں تھا...
یہ اُس نظام کی بہتی لاش تھی،
جو وقتِ ضرورت عوام کو تنہا چھوڑ گیا 💔

ائیر پورٹ پر میں نے اکثر مسافروں کو دیکھا ہے کہ وہ بار بار اپنا پاسپورٹ اور ٹکٹ یا تو ہاتھ میں ہی پکڑے رکھتے ہیں یا پھر ...
23/06/2025

ائیر پورٹ پر میں نے اکثر مسافروں کو دیکھا ہے کہ وہ بار بار اپنا پاسپورٹ اور ٹکٹ یا تو ہاتھ میں ہی پکڑے رکھتے ہیں یا پھر کسی جیب یا بیگ میں رکھا ہو تو بار بار چیک کرتے رہتے ہیں کہ موجود ہے نہیں، کہیں گم تو نہیں ہو گیا کیونکہ سب کو پتہ ہوتا ہے کہ جہاز میں سوار ہونے تک کئی بار چیک ہوتا ہے اور پھر جہاز سے اترتے ہی پھر سے اس کی ضرورت پڑتی ہے۔ سب کو معلوم ہوتا ہے کہ اگر غلطی سے کہیں یہ گم ہو جائیں تو فلائٹ میں سوار نہیں ہو سکیں گے۔
ایسا ہی کچھ ہمارے ایمان اور عملِ صالحہ کا حال ہے۔ یہی ہمارے پاسپورٹ اور ٹکٹ ہیں جو جنت میں داخلے کے لیے ضروری ہیں۔ ہونا تو یہی چاہیے کہ بار بار ہم چیک کرتے رہیں کہ ہمارے ایمان کی کیا صورت حال ہے اور ہمارے اعمال کیسے ہیں۔ خود سے سوال لازمی کیجیے کہ کیا جو فرائض اللہ تعالیٰ نے ہمارے ذمہ لگائے ہیں وہ ہم پورے کر رہے ہیں؟ چاہے وہ حقوق اللہ میں سے ہوں یا حقوق العباد میں سے۔ شروعات نماز سے کیجیے کہ سب سے پہلے نماز ہی کے بارے میں سوال ہوگا۔
آخرت کے لیے اپنا پاسپورٹ اور اپنا ٹکٹ آج ہی چیک کیجیے۔
ہہ ایک یاد دہانی ہے جو سب سے پہلے میرے اپنے لیے ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا ایمان سلامت رکھے آمین۔

20/06/2025

‏ناظرین ایران ہر حملہ کے بعد میزائلوں کے فلیور تبدیل کردیتا ہے تاکہ اسرائیل والے بوریت محسوس نہ کریں،
آج حملے میں ایران نے "عماد" اور "قادر" نامی میزائل سے اسرائیل پر حملہ کیا ہے،


07/06/2025

پورا ہفتہ درزیوں کا سیزن رہا، کل حجاموں کا دن تھا، آج قصائیوں کا۔ کل سے ڈاکٹروں کا سيزن شروع.. 😂🤣😜

07/05/2025

سندور بھرنے کے بعد کیا ہوتا ہے یہ تو بھارت بھول ہی گیا تھا 😂

تم جو مصروفِ زمانہ ہو توہم بھی رستے میں پڑے تھوڑی ہیں! ᩣシ
13/04/2025

تم جو مصروفِ زمانہ ہو تو
ہم بھی رستے میں پڑے تھوڑی ہیں!
ᩣシ

بے سبب چھوڑ کے جانے سے کہیں بہتر ہےآ کسی روز کہیں بیٹھ کے جھگڑا کر لیں   ᩣシ
09/04/2025

بے سبب چھوڑ کے جانے سے کہیں بہتر ہے
آ کسی روز کہیں بیٹھ کے جھگڑا کر لیں

ᩣシ

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zain Ul Haq Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zain Ul Haq Official:

Share