Jasim Masood

Jasim Masood Motivational Quotes

نہ جانے اللہ پاک کو اسکی کون سی ادا پیاری لگی کہ جہاز کو واپسی لوٹ کر آنا پڑا ، اور کون کہتا معجزوں کا زمانہ اب نہیں رہا...
27/05/2025

نہ جانے اللہ پاک کو اسکی کون سی ادا پیاری لگی کہ جہاز کو واپسی لوٹ کر آنا پڑا ، اور کون کہتا معجزوں کا زمانہ اب نہیں رہا معجزے آج بھی ہوتے ہیں ☺️

لبيك اللهم لبيك 💕

زیر نظر تصویر لیبیا سے تعلق رکھنے والا "عامر" نامی شخص کی ہے

یہ شخص اس سال حج کی نیت سے عازم سفر ہوا تو ایئرپورٹ پہ نام میں (القذ اافی) ہونے کے سبب سیکورٹی کلیئرنس نہیں دیا گیا اور جہاز عامر کے بغیر ہی پرواز کر گیا
لیکن کچھ فنی خرابی کے سبب کچھ ہی دیر میں جہاز کو واپس اسی ایئرپورٹ پہ لینڈنگ کرنا پڑی تو ایک بار پھر عامر نے کوشش کی کہ وہ بھی حج بیت اللہ کے لیے جہاز میں سوار ہو مگر پائلٹ نے جہاز کے دروازے کھولنے سے انکار کر دیا اور ٹیکنیکل کلیرنس کے بعد جہاز ایک بار پھر پرواز کر گیا
لیکن ایک بار پھر فنی خرابی کے سبب واپس لینڈنگ کرنا پڑی
عامر نے اس بار پھر سفر کی کوشش کی مگر پھر انکار ہوا
اور جہاز پرواز کر گیا
لیکن تیسری بار پھر فنی خرابی کے باعث جہاز کو واپس لوٹنا پڑا
اس بار پائلٹ نے کہا کہ جب تک "عامر" جہاز میں سوار نہیں ہوتا وہ جہاز نہیں اڑائیں گے
اس بار عامر کو سیکورٹی کلیئرنس کے بعد جہاز کے مسافروں میں شامل کیا گیا اور جہاز بخیر وعافیت سعودیہ کے ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔

زیارت بیت اللہ الحرام کے لیے قبولیت اصل ہے

کچھ لوگ زمین پہ غیر معروف ہیں لیکن عرش پہ معروف و محبوب ہیں

#لبيك
#الحج

ہنڑ آرام اے 😄😄
14/05/2025

ہنڑ آرام اے 😄😄

*کوٹھے کچے، لوکی سچے،*کھلے ویہڑے، ٹھنڈیاں واواں*اک دوجے ول آؤنا جانا،* لگدیاں ماسیاں، سکیاں ماواں*بھانویں دولت گھٹ سی یا...
04/05/2025

*کوٹھے کچے، لوکی سچے،*
کھلے ویہڑے، ٹھنڈیاں واواں

*اک دوجے ول آؤنا جانا،*
لگدیاں ماسیاں، سکیاں ماواں

*بھانویں دولت گھٹ سی یارو،*
دِلاں چہ واہوا کِھچ سی یارو

*نِم، دھریکاں گھرگھر جُھومن*
، پِپل دیندے گُوڑھیاں چاواں.. 🥀

خوشی کا ایک الگ ہی لیول ہوتا تھا جب گمی ہوئی ایک بال ڈھونڈنے جاتے تھے تو ساتھ دوسری بھی مل جاتی تھی واہ کیا کمال دن تھے ...
04/05/2025

خوشی کا ایک الگ ہی لیول ہوتا تھا جب گمی ہوئی ایک بال ڈھونڈنے جاتے تھے تو ساتھ دوسری بھی مل جاتی تھی واہ کیا کمال دن تھے ۔

ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا ۔ 🙏تم تو پرندے ہو چھوڑ کے جا سکتے ہو ۔ 😞
01/05/2025

ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا ۔ 🙏
تم تو پرندے ہو چھوڑ کے جا سکتے ہو ۔ 😞

گیارہ بکریوں کی کہانی اور اللہ کے ساتھ تجارت !ایک آدمی جنگل میں اپنی بکریاں چرا رہا تھا پاس سے ایک بزرگ آدمی گزرا اس نے ...
30/04/2025

گیارہ بکریوں کی کہانی اور اللہ کے ساتھ تجارت !

ایک آدمی جنگل میں اپنی بکریاں چرا رہا تھا پاس سے ایک بزرگ آدمی گزرا اس نے پوچھا آپ کے پاس کتنی بکریاں ہیں تو چرواہے نے کہا گیارہ وہ مسافر چلا گیا اگلے دن پھر اس کا وہاں سے گزر ہوا اس نے وہی سوال کیا چرواہے کا بھی وہی جواب تھا گیارہ ، وہ مسافر بھی چلا گیا ایک دن پھر وہی مسافر وہاں سے گزر رہا تھا اس کا سوال پھر وہی تھا چرواہے کا جواب پھر گیارہ اس مسافر نے کہا آپ کے پاس بارہ بکریاں ہیں میں روز گنتا ہوں آپ ایک کم کیوں بتاتے ہو اس چرواہے نے کہا بھائی صاحب میری تو گیارہ ہی ہیں ایک بکری اللہ کی ہے میرا اس سے کوئی تعلق نہیں جب بھی اس کے بچوں ہوتے ہیں ان کو میں اللہ کی راہ میں کسی غریب مسکین کی مدد کے لیے دے دیتا ہوں جس سے میری گیارہ بکریاں بھی پورا سال ٹھیک رہتی ہیں بلکہ مجھے منافع بخشتی ہیں جن سے میں اپنے گھر کا نظام بھی چلاتا ہوں اور کاروبار میں بھی برکت رہتی ہے ۔
سبق اپنے ہر کاروبار میں اللہ کے ساتھ تجارت کر لو کبھی نقصان نہیں ہو گا

𝗛𝗮𝗽𝗽𝘆 𝗡𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹 𝗗𝗮𝘆 𝟮𝟬𝟮𝟑 𝗨𝗔𝗘 𝟓𝟐🇦🇪02 December.Long live UAE .I❤️UAE
02/12/2023

𝗛𝗮𝗽𝗽𝘆 𝗡𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹 𝗗𝗮𝘆 𝟮𝟬𝟮𝟑 𝗨𝗔𝗘 𝟓𝟐🇦🇪

02 December.

Long live UAE .

I❤️UAE

23/09/2023
29/07/2023
08/05/2023
Public Service Massage !📢📢
05/05/2023

Public Service Massage !📢📢


جمعہ مبارک
05/05/2023

جمعہ مبارک


Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jasim Masood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share