Foodie Fan

Foodie Fan Welcome, fellow food fans! This is your go-to page for everything mouth-watering. Let's eat!

We're on a mission to explore and share the best dishes, flavors, and culinary creations from around the world.

اگر آج پاکستان انڈیا سے میچ جیتا تو اس پوسٹ پر آئے ہر بندے کو میں300 روپے ٹرانسفر کرونگا۔🙂
28/09/2025

اگر آج پاکستان انڈیا سے میچ جیتا تو اس پوسٹ پر آئے ہر بندے کو میں300 روپے ٹرانسفر کرونگا۔
🙂

اِن کا نام بتاؤ حلال ہیں؟ کچھ لوگ انہیں مقروہ کہتے ہیں کیا یہ سچ ہے۔
27/09/2025

اِن کا نام بتاؤ
حلال ہیں؟ کچھ لوگ انہیں مقروہ کہتے ہیں کیا یہ سچ ہے۔

Special Chicken Tandoori 🌶🍗🤤
27/09/2025

Special Chicken Tandoori 🌶🍗🤤

follow please
26/09/2025

follow please

late night craving
25/09/2025

late night craving

moun Sy Pani na nikalo follow bhi kro
25/09/2025

moun Sy Pani na nikalo
follow bhi kro

یہ نوجوان ظاہر پیر کے علاقے موضع تتارچاچڑ کا رہائشی ہے ، چوک ظاہر پیر میں سبزی کی ریڑھی لگاتا تھا ،  تقریباً ایک ماہ پہل...
24/09/2025

یہ نوجوان ظاہر پیر کے علاقے موضع تتارچاچڑ کا رہائشی ہے ، چوک ظاہر پیر میں سبزی کی ریڑھی لگاتا تھا ، تقریباً ایک ماہ پہلے اسے ایک لڑکی کا فون آیا ، اور پھر یہ فون آتا رہا ، یہ اسے گاتا اور بجاتا رہا

یاروں رشتے داروں سے حال احوال بھی کرتا رہا کہ یونیورسٹی کی ایک لڑکی مجھ پر مرتی ہے اور مجھسے شادی کرنے کے لئے تیار ہو گئی ہے میں اسے کہتا ہوں کہ میں تو ایک غریب آدمی ہوں وہ کہتی ہے کوئی بات نہیں میرا تم پر دل آگیا ہے تم مجھ سے ملنے کیوں نہیں آتے ؟

کرایہ نہ ہو تو میں بھجوا دیتی ہوں اور پھر ہفتہ پہلے جوان نہا دھو تیار شیار ہو کر صادق آباد اپنی خیالی محبوبہ سے ملنے جاتا ہے اور پھر وہاں محبوبہ کا بھائی محبوب اسے ملتا ہے جو محبوبہ سے ملوانے کچے لے جاتا ہے

*اب ڈاکوں کی جانب سے تاوان مانگا جا رہا ہے*

*پھر کہتے ہیں پولیس کا قصور ہے*

میری بیٹی بہت چھوٹی سی تھی تقریبا تین سال کی میں نے  گھر پہ فروٹ چاٹ بنائی تھوڑی سی کیونکہ فروٹ تھوڑا تھا بچے شوق سے کھا...
24/09/2025

میری بیٹی بہت چھوٹی سی تھی تقریبا تین سال کی میں نے گھر پہ فروٹ چاٹ بنائی تھوڑی سی کیونکہ فروٹ تھوڑا تھا بچے شوق سے کھاتے ہیں ان کے لیے بنا لی ان کے بابا گھر پہ موجود نہیں تھے ۔
اپنے بیٹے اور بیٹی کو جب میں نے باؤل میں ڈال کے دی تو میری بیٹی مجھے کہتی ہے مما ایک اور باؤل دیں مجھے سمجھ نہیں آئی اس نے کیا کرنا ہے اس نے اپنی فروٹ چاٹ میں سے آدھی فروٹ چاٹ نکال کے کس ٹائم فریج میں رکھی مجھے اندازہ نہیں جب میں نے دیکھا کہ اس کا باؤل خالی ہے میں حیران ہوئی آپ نے اتنی جلدی کھا لی تو کہتی آدھی میں نے بابا کے لیے رکھی ہے مجھے شدید قسم کی حیرت اور خوشی بھی ہوئی کہ اتنی چھوٹی سی بیٹی اور اتنا زیادہ احساس اور پھر میں ہمیشہ نوٹ کرنے لگی کہ جب بھی ان کے بابا کی غیر موجودگی میں کوئی چیز باہر سے منگواؤں آیت سب سے پہلے اپنے بابا کا حصہ نکال کے سائیڈ پہ رکھتی ہے اور پھر اس کی نگرانی بھی کرتی ہے کہ کوئی کھائے نا 😅
یہ جو پزے کا سلائس اپ کو نظر ا رہا ہے یہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ہمیں ملے نہ ملے بابا کے لیے چیز موجود ہونی چاہیے 😍
اس کو اپنے بابا کے جوتے صاف کرنا بہت پسند ہے اور اس کے بابا کو نہیں پسند کہ وہ ان کے جوتوں کو ہاتھ لگائے
دونوں باپ بیٹی میں اس بات پہ بحث ہوتی ہے۔
یہ سچ ہے بیٹیاں تو باپ کی شہزادیاں ہوتی ہی ہیں لیکن اپنے باپ کو بھی بیٹیاں بادشاہ بنا کے ہی رکھتی ہیں جس طرح سے بیٹیاں ان پہ محبت اور احساس نچھاور کرتی ہیں

#مـــــــاریــــᷧـــᷜـــᷧـــᷦــــہ

Teriyaki Chicken Stir Fry🥰😋
24/09/2025

Teriyaki Chicken Stir Fry🥰😋

13/04/2025

follow please

Address

Dubai
25314

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Foodie Fan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share