Pind Da munda

Muhammad Hassnain mallah
18/07/2025

Muhammad Hassnain mallah

وہ جاتے جاتے کہہ گئے کہ اب ہم صرف خوابوں میں آئیں گےہم نے کہا وعدہ تو کر لو ہم زندگی بھر سو جائیں گے..
12/07/2025

وہ جاتے جاتے کہہ گئے کہ اب ہم صرف خوابوں میں آئیں گے
ہم نے کہا وعدہ تو کر لو ہم زندگی بھر سو جائیں گے..

اور تم کیا جانو اس کے  دیدار کی قیمت ہم ایک تصویر کو دیکھ کر زندگی گزار رہے ہیں ۔۔
18/06/2025

اور تم کیا جانو اس کے دیدار کی قیمت
ہم ایک تصویر کو دیکھ کر زندگی گزار رہے ہیں ۔۔

30/04/2025

My Dear Son Abdul Rahman

11/04/2025

اردن کا ایک بچہ امام صاحب کے خطبوں سے پریشان ہوکر دوران خطبہ اٹھ کھڑا ہوا اور اپنا خطبہ دینا شروع کردیا!

بچے کو شکایت تھی کہ امام صاحب کے اندر القدس اور المسجد الاقصی سے متعلق خطبہ دینے کی ہمت نہیں ہے، وہ مجبور ہیں، سرکاری خطبے سے آگے بڑھ کر وہ کچھ نہیں بول سکیں گے....

اس بچے کی ہمت کی داد دیجیے، اور دنیا بھر کے مصلحت پرست اماموں کے لیے دعا کیجیے، اللہ رب العزت سب کو جرأت ایمانی اور غیرت ایمانی عطا کرے، آمین یا رب العالمین ..

عـــید تـو ان کـی ہـوتی ہـے جـن کـو دیدار یــار نـصیب ہـو ہماری تـو عــید ہـی رہـے گئی رہا یـار تکتے تکتے ۔۔۔
31/03/2025

عـــید تـو ان کـی ہـوتی ہـے جـن کـو دیدار یــار نـصیب ہـو
ہماری تـو عــید ہـی رہـے گئی رہا یـار تکتے تکتے ۔۔۔

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pind Da munda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share