Time News Channel

Time News Channel This channel will bring current affairs and world affairs to the people of all regions

15/04/2024

Masjid nabwi full tour

25/07/2023

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ایک المیہ از لقمان سعدی

23/07/2023

کسی کا دل مت دکھائیں از لقمان سعدی

20/07/2023

Hazrat e umar by Luqman sadi 1st Muharram

17/07/2023

Lahore: Chairman PTI Imran Khan Media Talk
14 July, 2023

15/07/2023

About Islam | Naila Nazeer | Aleema Ayesha | islamic Show EP-1 | Time News Channel

01/07/2023

Masjid Al Haram Makkah Live 🤲 Hajj 2023 live
#رمضان1444

30/06/2023

فیصل آباد میں ایک اور معذور شخص کا علاج ہوا اور وہ اسی وقت صحتیاب ہو گیا ڈاکٹر اچھا ہونا چاہیے 😂

‏ٹائٹن آبدوز کی کمپنی نے مسافروں کی ہلاکت کا اعلان کردیا ‏شہزادہ داؤد 1975 میں راولپنڈی میں پیدا ہوئے 1998 میں بکھنگم یو...
23/06/2023

‏ٹائٹن آبدوز کی کمپنی نے مسافروں کی ہلاکت کا اعلان کردیا ‏

شہزادہ داؤد 1975 میں راولپنڈی میں پیدا ہوئے 1998 میں بکھنگم یونیورسٹی سے LLB کیا وہ اینگرو کارپوریشن کے وائس چئیرمین تھے۔ داؤد فاونڈیشن کے تحت پاکستان میں تعلیم سے محروم بچوں کی پڑھائی کا بندوبست کرتے تھے اور لاتعداد اسپتالوں میں ان کی خدمات پیش پیش تھیں۔ کراچی میں دو کمپنیاں جن میں تقریباً چھ ہزار لوگ کام کرتے ہیں۔ 860 ملین ڈالر 2020 میں صرف ایک کمپنی کی آمدن تھی۔ وہ امیر تھا وہ جیسا بھی تھا پاکستان میں روزگار کے مواقع فراہم کر رکھے تھے۔ پاکستان میں کاروبار کر رہا تھا۔ چھوڑ چھاڑ کر بھاگا نہیں تھا اس لیے جیسے ہم ہیں ویسا وہ بھی پاکستانی ہی تھا۔ پاسپورٹ پاکستانی ہی تھا۔ جیسے ہمارے باپ ہماری خوائشیں پوری کرتے ویسے ہی اُس نے اپنے بیٹے کی خوائش پوری کی ہو گی لیکن جو رب نے لکھا تھا وہ ہونا تھا ایک باپ کے سامنے اولاد کا مرنا اور اولاد کے سامنے باپ کا یوں مرنا تصور سے ہی روح کانپ جاتی ہے اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔اگلا جہاں آسان کرے۔ آمین
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ

23/06/2023

Hajj 2023

پاکستانی کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے ہے...😘اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوس...
21/06/2023

پاکستانی کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے ہے...😘

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

Today Best photo 😘💯



Address

Dubai
00000

Telephone

+923014028286

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Time News Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Time News Channel:

Share