Engineer Nisar in Dubai

Engineer Nisar in Dubai Follow for real insights into Dubai life and the engineering world!

Engineer Nisar in Dubai
Sharing my life as an engineer in Dubai — from daily experiences and career tips to exciting updates and moments around this amazing city.

🚀 Transform your online presence with expert Website Design & powerful Digital Marketing strategies!From responsive webs...
24/04/2025

🚀 Transform your online presence with expert Website Design & powerful Digital Marketing strategies!

From responsive websites to performance-driven marketing campaigns — I help businesses stand out, scale up, and succeed in today’s digital world. 💻📈

✨ Let’s build your brand. Let’s grow your business.

📩 DM to collaborate or learn more.

12/04/2025

Welcome to my page Engineer Nisar in Dubai

میرے پیج انجینئر نثار ان دبئی میں خوش آمدید۔
This page is your window into life in Dubai! I’ll be sharing regular updates about Dubai lifestyle, latest news, digital marketing in Dubai, real estate marketing, and important visa updates for UAE residents and newcomers.

اگر آپ دبئی میں رہتے ہیں یا یہاں آنے کا ارادہ رکھتے ہیں، تو یہ پیج آپ کے لیے ہر لحاظ سے معلوماتی اور مددگار ثابت ہوگا۔
میں یہاں آپ کو دبئی کی اصل زندگی، مارکیٹنگ کی دنیا، ریئل اسٹیٹ بزنس اور ویزا کی تازہ ترین معلومات سے باخبر رکھوں گا۔

Follow me to stay updated with the latest in:
| | | | |

میرے ساتھ جُڑیں اور دبئی کے حقیقی تجربات اور مفید اپڈیٹس کا حصہ بنیں!

‏میدان عرفات میں حضرت محمدﷺ نے جو  خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی  نے کہا تھا، ...
15/06/2024

‏میدان عرفات میں حضرت محمدﷺ نے جو خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔

1۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔

2۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔

3۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،

4۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔

5۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔

6۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔

7۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔

8۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔

9۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔

10۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔

11 ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔

12۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔

13۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔

14۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔

15۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔

*پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*،
16۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔

اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی رحمت کی محبت اور سنت عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبی کے ساتھااکٹھا کرے،

آمین ثم آمين يأرب العآلمين

Like,Follow & Share This Page.
14/06/2024

Like,Follow & Share This Page.

Transform your ideas into a stunning online presence with UAE Website & Software Solution. Ready to elevate your business? Discover top-notch website and software solutions with us! Empowering businesses with cutting-edge digital solutions, we bring your vision to life for a brighter digital future. Partner with us today!

19/05/2023
16/03/2023

پٹھان vs پنجاب پولیس

09/03/2023

Like & followe & share for further posts..
Thanks

Address

Peshawar
25314

Telephone

+923179716490

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engineer Nisar in Dubai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Engineer Nisar in Dubai:

Share