08/02/2024
کل کا پاکستانی ہم جیسا نہیں ہو گا! وہ لیاقت علی خان سے شیخ مجیب تک، ذولفقار علی بھٹو سے لیکر عمران خان نیازی تک جیسی رخصتیوں پہ یہ نہیں کہے گا ۔۔۔ چلو اچھا ہوا، جان چھوٹی !!!وہ آئین پاکستان کی پامالی پہ بھی نہیں کہے گا ۔۔۔ چلو اچھا ہوا، جان چھوٹی!!!
دیکھئیے پاکستان کے قانونی، سماجی اور سیاسی مسائل پر Uncut کا خصوصی ایڈیٹوریل شو 'اوپن لیٹر' رپورٹر وسیم ملک کے ساتھ