15/12/2025
*بڑی خبر*
*پنجاب حکومت کا فوتیدگی پر کھانا پکانے کی رسم پر پابندی کا فیصلہ.
*لاہور : پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں فوتیدگی کے موقع پر کھانا پکانے، تقسیم کرنے اور دعوتی تقریبات کے انعقاد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے*
*حکومت کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد غمزدہ خاندانوں پر غیر ضروری مالی بوجھ کم کرنا اور دکھ و صبر کے موقع کو سادگی سے منانا ہے*
*ذرائع کے مطابق اس حوالے سے ہدایات جلد ضلعی انتظامیہ کو جاری کی جائیں گی پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی*
*علماء کرام سماجی رہنماؤں اور شہریوں نے حکومت کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے*
*کہ فوتیدگی کے موقع پر دکھاوے کی بجائے سادگی اور دعا پر توجہ دینی چاہیے۔
ذرائع