03/10/2022
تاندلیانوالہ گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج تاندلیانوالہ میں سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
تقریب کے مہمان خصوصی کالج کے سابقہ سٹوڈنٹ امیدوار پی پی 101میاں شہزاد احمد بھٹی ایڈووکیٹ نے شرکت کی