Malik Awais

Malik Awais ALHAMDOLILLA for everything 🥳
🇵🇰 🇦🇪
Entertainment & Information Video Creator

10/08/2025

ہم ایٹمی طاقت ہیں۔ اگر ہمیں لگا کہ ہم ڈوب رہے ہیں تو ہم آدھی دنیا کو اپنے ساتھ لے ڈوبیں گے۔ عاصم منیر

10/08/2025

گرمیوں کی چھٹیاں ستمبر تک بڑھا دی گئی ہیں، حکومت کو چاہیے کہ جیسے ہی یہ ختم ہوں، فوراً سردیوں کی بھی کر دیں

10/08/2025

ہم انتظار کریں گے انڈیا ڈیم تعمیر کرلے جب وو کرلیں گے توہم 10 میزائل مار کر تباہ کردیں گے ۔۔۔!!!😅
آرمی چیف کا امریکا میں خطاب

10/08/2025

اگلی جنگ جلد بھی ہوسکتی ہے اور ہم اسی طرح تیاری بھی کررھے ہیں ۔۔۔!!!😅
بھارتی آرمی چیف

10/08/2025

ہر مانگ کر حاصل ہونے والی چیز احسان کے ماتحت ہوتی ہے ۔۔ احساس کے نہیں۔ پھر چاہے وہ پیسہ ہو، محبت ہو یا توجہ🤍🙂

09/08/2025

پاکستان کا انڈیا کو چیلنج
دونوں کے لڑاکا طیاروں کا آڈٹ آزاد بیرونی کسی کمپنی سے کروا لیتے ہیں ۔۔۔!!!😅❤️

المیہ ہمارے معاشرے کا. بیٹی کے والدین ۔۔۔ زندگی بھر کی جمع پونجی سے جہیز کا سامان خرید کر لا رہے ہیں !!!
09/08/2025

المیہ ہمارے معاشرے کا.
بیٹی کے والدین ۔۔۔ زندگی بھر کی جمع پونجی سے جہیز کا سامان خرید کر لا رہے ہیں !!!

09/08/2025

روسی S-400 نے آپریشن سندور میں پاکستان کے 6 طیارے مار گراۓ تھے ۔۔۔!!!
انڈین ایئرفورس
ان کو 3 مہینے بعد یاد آیا 😂

09/08/2025

آئین کو نہ ماننے والوں کو ہم پاکستانی نہیں مانتے
جنرل عاصم منیر

08/08/2025

لَآاِلٰهَ اِلَّااللّٰهُ مُحَمَّدٌرَّسُوْلُ اللّٰهِ
آپ کی وجہ سے نہ جانے کتنے لوگ کلمہ پڑھیں گے

08/08/2025
08/08/2025

ژوب میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 33 خارجی ہلاک ۔۔۔!!!
ترجمان پاک فوج

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Awais posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category