Happy Like Follow and share Thank you for

19/01/2026

السلام عليكم 🫡

کل پشاور ائیرپورٹ پر ایک شخص کو صرف اس وجہ سے آف لوڈ کر دیا گیا کہ وہ وزٹ ویزے پر دبئی جا رہا تھا۔جب ایف آئی اے نے پوچھا...
16/01/2026

کل پشاور ائیرپورٹ پر ایک شخص کو صرف اس وجہ سے آف لوڈ کر دیا گیا کہ وہ وزٹ ویزے پر دبئی جا رہا تھا۔

جب ایف آئی اے نے پوچھا کہ وہاں جا کر کیا کرو گے؟
تو اس نے سادگی میں جواب دے دیا: “دوسرا ویزہ تلاش کروں گا”

بس یہی ایک جملہ کافی تھا، بھائی کو آف لوڈ کر دیا گیا اور واپس گھر بھیج دیا گیا۔

⚠️ اہم بات:
اگر آپ وزٹ ویزے پر سفر کر رہے ہیں تو ذہن میں بھی وزٹ ہی رکھیں۔
ایئرپورٹ پر یہی کہیں کہ سیر، فیملی وزٹ یا ٹورزم کے لیے جا رہے ہیں۔
غلط یا غیر ضروری بات آپ کے لیے مسئلہ بنا سکتی ہے۔

📌 دوسری بہت ضروری بات:
اگر خدا نخواستہ آپ کو آف لوڈ کر دیا جائے تو سیدھا واپس گھر نہ جائیں۔
ائیرپورٹ کے اندر ہی FIA آفس ہوتا ہے، وہاں جا کر
✔️ آف لوڈ ہونے کی تحریری وجہ (Written Reason) ضرور مانگیں
تاکہ بعد میں اس مسئلے کو کلئیر کیا جا سکے۔

آگاہی رکھیں، احتیاط کریں، اور دوسروں تک یہ بات ضرور پہنچائیں۔
یہ ایک چھوٹی سی غلطی بڑے نقصان کا سبب بن سکتی ہے

پوسٹ شئیرُکریں

•ایک طرف سہیل آفریدی عوام کے ساتھ عام جہاز میں،•دوسری طرف مریم نواز ایئر فورس کے جہاز میں اقتدار کی سیر،کہانی ایک ہی ملک...
11/01/2026

•ایک طرف سہیل آفریدی عوام کے ساتھ عام جہاز میں،
•دوسری طرف مریم نواز ایئر فورس کے جہاز میں اقتدار کی سیر،کہانی ایک ہی ملک کی ہے،
لیکن سہیل آفریدی نے ثابت کیا یہ وہ نظریہ ہے جہاں امیر غریب عام خاص سب برابر ہیں

09/01/2026

🫣

اس ٹک ٹاکر کو تو اپ جانتے ہی ہوں گے ان کی ویڈیو دیکھتے ہوں گے ادھی رات کو ٹک ٹاک پر لائیو بیٹھ کر پنشمنٹ لے رہا ہے اوپر ...
09/01/2026

اس ٹک ٹاکر کو تو اپ جانتے ہی ہوں گے ان کی ویڈیو دیکھتے ہوں گے ادھی رات کو ٹک ٹاک پر لائیو بیٹھ کر پنشمنٹ لے رہا ہے
اوپر کچر ڈال رہا ہے وہ بھی چند کوین کے لیے اور اگر انکو کہا دے کے نماز کا ٹائم چلو تو کہتے ہیں تم جاؤ میں پہر لو گا مطلب یہی سردی ہے جانے نہیں دل کرتا ٹھنڈا پانی ہو گا
اور یہی پر پیسوں کو بات ہو چاہے سردی ہے گرمی ہو کچھ بھی ہو چلے جاتے ہیں
نماز کائم کرو

07/01/2026

پہ مزا زا ڈیر ڈوریگم

06/01/2026

Save Life ゚viralシfypシ゚viralシalシ

05/01/2026

Safe Drive Save Life 👍

04/01/2026

Safe drive save life

04/01/2026

👍

01/01/2026

Happy new year 2026














31/12/2025

🫣

Address

Dubai
DUBAI

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Happy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category