World Connect Media

World Connect Media Global News | Media | Stories
+923044246548

19/08/2026

علیمہ خان کی آرمی چیف سے متعلق دوٹوک گفتگو، اہم بیان سامنے آگیا۔ مزید تفصیلات سامنے آنے کا انتظار۔

19/08/2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی میڈیا اور کارکنان سے اہم پریس کانفرنس، سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر اہم گفتگو۔

18/08/2026

بانی پاکستان تحریک انصاف شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل

پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری شفا اسپتال پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی۔
18/08/2026

پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری شفا اسپتال پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی۔

اہم پیش رفت! بانی پی ٹی آئی کا غیرملکی ڈاکٹرز سے بھی چیک اپ کرانے پر غور کیا جا رہا ہے، ذرائع کے مطابق طبی معائنے سے متع...
18/08/2026

اہم پیش رفت! بانی پی ٹی آئی کا غیرملکی ڈاکٹرز سے بھی چیک اپ کرانے پر غور کیا جا رہا ہے، ذرائع کے مطابق طبی معائنے سے متعلق مزید مشاورت جاری ہے۔

18/08/2026

پولیس اور عوام آمنے سامنے، کشیدہ صورتحال کے دوران پنجاب پولیس نے پریزائیڈنگ افسر کو بحفاظت محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔

18/08/2026

بلوچستان میں پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے، مارنگ بلوچ گروپ سے وابستہ خواتین اور پولیس کے درمیان کشیدگی کی اطلاعات۔ صورتحال نے علاقے میں تشویش بڑھا دی۔

بڑی خبر! سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو طبی معائنے اور علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرنے...
18/08/2026

بڑی خبر! سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو طبی معائنے اور علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ حکومت نے بھی عدالتی حکم پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرائی ہے۔

18/08/2026

🚨 بڑی خبر! عدالت کا بانی پی ٹی آئی عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم، طبی سہولیات سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آ گئی۔

18/08/2026

مینارِ پاکستان میں لڑکی کو ہراساں کرنے کے واقعے کی ایک اور ویڈیو وائرل، واقعے پر شہریوں میں تشویش اور سیکیورٹی انتظامات پر سوالات اٹھنے لگے۔

Address

UAE
Dubai
0000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World Connect Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share